ماہِ رمضان میں آندھی اور تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ رمضان میں اندرون سندھ میں آندھی اور تیز بارشوں کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اندرون سندھ […]

آج رات کن کن شہروں میں موسلادھار بارشیں ہوں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخواہ سے پنجاب کے شمالی اور مغربی علاقوں تک اس وقت گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔پاک افغان سرحد بشمول کرّم، پاراچنار سمیت پاک افغان سرحد پر گرج چمک کے طوفان موجود ہیں۔ آج رات پشاور، مردان، نوشہرہ، بنّوں اور ڈیرہ اسماعیل خان […]

منگل کےدن کن کن علاقو ں میں بارشیں ہوں گی اور کہاں شدید گرمی پڑے گی؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلا م آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ شام/رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔منگل کے روز […]

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ گلگت بلتستان ،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقو ں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔پیر کے روز اسلام […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں، گرمی سے پریشان شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش […]

عوام تیاری کر لیں ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملک کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج اتوار کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی رہنے کے ساتھ بالائی خیبر پختونخوا،خطہ ٔپوٹھوہار،کشمیراورگللگت بلتستان میں تیزہواؤں/آندھی اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات […]

اتوار کے روز ملک کے کون کونسے علاقوں میں بارش متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلا م آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے ساتھ بالائی خیبر پختونخوا، خطہ ٔپوٹھوہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ […]

آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہو گااور کتنے دن جاری رہے گا؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ہفتہ وار موسمی پیشگوئی، 10اپریل سے 17اپریل تک موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب میں راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع جہلم، اٹک ،راولپنڈی ،چکوال میں آیندہ 4 دنوں کے دوران درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے، روزانہ کی بنیاد پر […]

اگلے چند روز موسم کی صورتحال تشویشناک ہوگی، نقل و حرکت محدود کر دیں، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید 4 روز شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے اور اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے گرمی کی موجودہ لہر کے حوالے سے بتایا ہے کہ آئندہ تینسے چار روز کے دوران موسم […]

ریکارڈ توڑ گرمی، اگلے چار دن انتہائی اہم ہیں، ماہرین موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی (پی این آئی) کراچی کیلئے ایک اور ہیٹ ویوو کا الرٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے موسم کے حوالے سے ایک نیا الرٹ جاری کیا ہے۔ چند روز قبل ہی کراچی نے شدید ہیٹ […]

رمضان المبارک سے قبل موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

مکہ مکرمہ(پی این آئی) رمضان المبارک کا انتظار ہر مسلمان کو رہتا ہے۔ یہ مہینہ، مغفرت، برکتوں کے حصول اور رب تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے خاص طور پر اہمیت رکھتا ہے۔ اسی وجہ سے تمام مسلمانوں کی کوشش ہوتی ہے کہ تمام تر روزے […]

close