لاہور(پی این آئی) مون سون کا تیسرا اسپیل آئند دو روز بعد ملک میں داخل ہوگا جس پر کسانوں اور آبی ماہرین نے خوشی کا اظہار کیا ہے، بارش سے پانی کی بڑی قلت ختم ہوگئی ہے، بڑے ڈیموں میں پانی وافر مقدار میں موجود […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب اورکشمیر میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ چند مقا مات پر بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں دن میں موسم گرم اور مرطوب […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اورشمالی بلوچستان میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں پر مشتمل مون سون کی بارشیں برسانے والا نیا سپیل […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر کراچی میں بارش نہیں ہوگی البتہ بالائی علاقوں اور پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں عید کے موقع پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔اس دوران چند مقامات […]
اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق 18 جولائی بروز اتوار (آج) سے مون سون ہوائیں پنجاب اور کشمیر میں داخل ہونا شروع ہو جائیں گی۔ آج دیر رات یا کل صبح سویرے سے شمال میں مغربی ہواؤں کے سلسلے سے منسلک 2 ہوا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں دن کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شام /رات کے دوران اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار، بالائی پنجاب ، بالائی و وسطی خیبر پختونخوا،زیریں سندھ ، زیریں بلوچستان، کشمیر اور […]
کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان میں مون سون کی بارشوں نے کئی اضلاع میں تباہی مچا دی مکانات کی چھتیں گرنے اور سیلابی ریلوں میں بہنے سمیت مختلف حادثات میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیںدالبندین ایئر پورٹ کا رن وے، […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں اس بار شدید گرمی پڑ رہی ہے۔اگرچہ بارشیں بھی ہو رہی ہیں، تاہم گرمی کی شدت برقرار ہے۔ کئی مقامات پردرجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کا دوپہر کے وقت باہر […]
کوئٹہ (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں پیر سے جمعرات تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی، جس کے بعد پی ڈی ایم اے نے 13اضلاع میں احتیاطی اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پیر سے جمعرات تک طوفانی […]