اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں […]
