جمعہ کے دن بھی بارش جاری، کہاں کہاں بادل خوب برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر،اسلام آباد،بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی بھی […]

گلیشئر پھٹنے کاخدشہ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

چترال (آئی این پی)چترال میں گلیشئر پھٹنے کے خدشے کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات نیالرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور چترال میں موجودہ موسم کا سسٹم آئندہ ایک سے دو ہفتے برقرار رہے گا، مسلسل درجہ حرارت میں اضافے کے باعث گلیشرز […]

اسلام آباد کے بعد کس شہر میں طوفانی بارش کا امکان ہے؟ موسمی الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی) اسلام آباد کے بعد لاہور میں طوفانی بارش کا امکان، ہائی الرٹ جاری، بارشوں کے پیش نظر تمام محکموں کو چوکس رہنے کے احکامات جاری، تمام محکمے 48 گھنٹے کیلئے ہائی الرٹ پر۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بدھ کے […]

ملک میں تیز بارشیں، نظام زندگی درہم برہم ، راولپنڈی،اسلام آباد میں کئی علاقوں میں گاڑیاں بہہ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارشیوں سے کئی شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے، جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ راولپنڈی، اسلام آباد میں کئی علاقوں میں گاڑیاں بہہ گئیں، آزاد کشمیر میں بھی موسلا دھار بارش […]

گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود، بڑے پیمانے پر مزید تیز بارشیں متوقع

اسلام آباد(پی این آئی)گرج چمک کے طاقتور طوفان مغربی ہواؤں کے سلسلے کے داخلے سے قبل کشمیر میں بننا شروع ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں کوٹلی، پونچھ، مظفّرآباد اور بالاکوٹ میں انتہائی تیز بارش کا سبب بن رہے ہیں۔بڑے پیمانے پر تیز بارش […]

اسلام آباد میں کوئی کلاؤڈ برسٹ نہیں ہوا، محکمہ موسمیات نے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب آ گیا جس کے نتیجے میں بڑی تباہی بھی مچ گئی۔تاہم محکمہ موسمیات نے بالکل برعکس بیان دیا ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کوئی کلاؤڈ […]

اسلام آباد، بادل پھٹ گیا، پانی گھروں میں داخل، گاڑیاں بہہ گئیں، لوگ گھروں سے نہ نکلیں،ڈپٹی کمشنر کی اپیل

اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے۔وفاقی دارالحکومت کے کئی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے مکانات میں پانی داخل ہوگیا۔ سیکٹر ای الیون […]

راولپنڈی، اسلام آباد میں سیلاب، سائرن بج گئے، فوج طلب کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اور اسلام آباد میں خطرے کے سائرن بج گئے اور فوج طلب کر لی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے۔آج صبح اسلام آباد اور راولپنڈی میں […]

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقو ں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کشمیر،اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران چندمقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب […]

پاکستان کے کن چھوٹے بڑے شہروں میں آئندہ 24 گھنٹے میں موسلا دھار بارش ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمۂ موسمیات نے آج کشمیر، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختون خوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیاہے، اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے۔محکمۂ موسمیات نے آج […]

مون سون بارشوں کا ایک اور سلسلہ، ہفتہ بھر کہاں کہاں بارشیں ہونے والی ہیں؟ تفصیلی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق مون سون کی مزید بارشیں متوقع۔بالائی خیبر پختونخواہ، شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر کے جنوبی علاقوں میں سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔ چند مقامات پر کُل 150 سے 250 ملی میٹر بارش کی توقع ہے۔انتہائی تیز […]

close