اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔ تاہم خطہ پوٹھوہار، وسطی/جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلوداورہلکی بارش/ہلکی برفباری کا امکان ہے۔اسلام آباد میں موسم سرداورمطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ […]
