مغربی ہوائوں کا طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کو تیار ٗ مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ پیش گوئی کے مطابق موسم سرما کی مون سون کی دوسری بارش کا سبب بننے والا مغربی ہوائوں کا ایک […]

آئندہ 24 گھنٹے میں پاکستان کے کون سے علاقے بارش اور شدید سردی کا مرکز بنیں گے، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سردی کی شدت میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور دوسری جانب پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی بارشوں اور برف باری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں […]

بارشوں کے منتظر افراد کا انتظار ختم، مغربی ہوائوں کا سب سے تگڑا سسٹم چند گھنٹوں بعد ملک میں داخل، کئی روز تک بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) موسم سرما کی اچھی بارشوں کے منتظر افراد کا انتظار ختم ہونے کو ہے، کسانوں کے چہرے بھی کھل اٹھیں گے، رواں موسم سرما کے دوران مغربی ہواوں کا سب سے تگڑا سسٹم چند گھنٹوں بعد ملک میں داخل ہو گا، […]

سعودی عرب میں شدید برفباری، کون کونسے علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی؟

ریاض(پی این آئی)نئے سال کے آغازپرسعودی عرب کے شمال مغربی شہر تبوک میں شدید برف باری ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پرشیئر کی گئی ویڈیوز کے مطابق برف باری کے بعد خطۂ تبوک نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی (ایس پی […]

ملک کے بیشتر شہروں میں کل بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر […]

مغربی ہوائوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل۔۔ تین جنوری سے موسلادھار کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کردی۔نجی ٹی وی محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ پیش گوئی کے مطابق موسم سرما کی مون سون کی دوسری بارش کا سبب بننے والا […]

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد( پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ […]

2جنوری سے شروع ہونیوالا بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں سال 2022کی پہلی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے ۔مغربی ہوائیں 2 جنوری کی شام سے ملک کے مغربی بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جس […]

جنوری کے پہلے ہفتے میں پھر بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران ایک اچھا مغربی سسٹم ملک بھر کے مختلف علاقوں کو متاثر کرے گا۔ حالات سازگار رہے تو بالائی و وسطی پنجاب کے ساتھ ساتھ جنوبی پنجاب میں بھی اچھی بارشیں ہوسکتی ہیں۔اس […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں جنوری کے پہلے ہفتے میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 5اور6جنوری کوموسم سرماکی دوسری بارش ہو گی۔چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بارشوں کے نئےمغربی […]

برفانی طوفان نے بڑی تباہی پھیلادی، درجہ حرارت کتنے منفی سینٹی گریڈ تک گرگیا؟ شہری مشکلات کا شکار

اسلام آباد(پی این آئی) جاپان سے روس برآمد ہونے والی گاڑیاں منفی درجہ حرارت کے باعث برف کا ڈھیر بن کر ناکارہ ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں تیار کی گئی گاڑیوں کو روس کے مشرقی شہر ویلادی ووسٹورک منتقل کیا جارہا تھا کہ […]

close