عوام الرٹ ہو جائیں، کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، اسلام آباد سمیت متعدد شہروں میں سیلاب کا خطرہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے خبردار کیا ہے کہ اس سال مون سون بارشوں کے باعث کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کا واضح خطرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیری رحمٰن نے […]

2010جیسا سیلاب آنے کا خدشہ، تمام بڑے شہروں میں الرٹ جاری، واضح خطرے سے متعلق خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 2010 والے سیلاب کی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، کراچی، لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کے واضح خطرے سے متعلق خبردار کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی […]

طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع، الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، الرٹ جاری کر دیا گیا، 20 تا بدھ 22 جون ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں وسیع پیمانے پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہو […]

تیز بارشیں، سیلاب کا خدشہ، نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے تیز بارشوں کے باعث سیلاب کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئےتمام متعلقہ ادروں کو خطرات سے آگاہ کردیا ہے۔پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے مطابق 20 سے 23 جون کے دوران مسافر اور سیاح احتیاط سے کام لیں […]

تین دن مسلسل طوفانی بارشیں، موسمی الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں طوفانی بارشوں کے باعث متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق 20 تا 22 جون ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلا […]

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خبر

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، پیر سے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ سسٹم کے تحت کراچی میں 21 […]

پری مون سون ،گرج چمک کیساتھ بارشیں شروع، محکمہ موسمیات نےعوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر اور آزاد کشمیر میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے تیز بارش اور ژالہ باری کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ لاہور میں بادلوں نےڈیرہ جمالیا۔ محکمہ موسمیات […]

پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا، آئندہ 24 گھنٹے میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہو گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے تیز بارش اور ژالہ باری کے بعد گرمی کا زور […]

صرف بارش نہیں، شدید ژالہ باری ہو گی، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اب صرف بارش ہی نہیں، ژالہ باری بھی ہو گی، آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں، بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پری مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں پر […]

آزاد کشمیر کی وادی لیپہ، وادی نیلم کی بلند چوٹیوں پر جون کے وسط میں ہونے والی برفباری نے سماں باندھ دیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی وادی لیپہ، وادی نیلم اور خیبرپختونخواہ کی بلند چوٹیوں پر ماہ جون کے وسط میں ہونے والی برفباری سے مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں موسم خوشگوار ہو گیا۔ آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقوں کی بلند […]

ضلع کوٹلی، تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش نے تباہی پھیلا دی، برساتی نالے میں شدید طغیانی گلپور بازار کی دکانوں کو بہا کر لے گئی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش نے تباہی پھیلا دی برساتی ندی نالے میں شدید طغیانی گلپور بازار میں کئی دکانوں کو بہا کر لےگئی تاجروں کا کروڑوں روپے مالیت کا سامان […]

close