محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )پیر کے روزکراچی، ٹھٹہ، بدین، حیدر آباد ، دادو،ا ٓواران، پنجگور، پسنی، جیوانی اورگوادر میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے ۔اس دوران قلات، لسبیلہ ، خضدار،ژوب، لورالائی ،بارکھان،کوہلو، موسی خیل، شیرانی، سبی ، بولان اور ڈیرہ غازی […]

کراچی میں شدید بارشیں، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر نے لگیں، گھروں میں پانی داخل

کراچی (نیوزڈیسک ) کراچی میں رات بھر بادل برستے رہے جس کے باعث مختلف علاقوں میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ڈیفنس فیز 4 کمرشل اور 6 کی شاہرات پر پانی کھڑا ہے جکہ […]

بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پھر الرٹ کر دیا

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید تیز بارشوں کی پیش گوئی کر دی جب کہ 30 جولائی سے نیا بارشوں کا سسٹم سندھ میں اثر انداز ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رات سے تیز بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو سکتا […]

مون سون کا تیسرا اسپیل، بارشیں کب تک ہوں گی، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) مون سون کے تیسرے سپیل سے کراچی میں پھر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ 26 جولائی تک جاری رہنے کی پیش گوئی ہے جس سے اربن فلڈنگ کا خدشہ برقرار ہے۔ دوسری […]

آئندہ ماہ اگست میں مدینہ منورہ کا درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کی پیشنگوئی

ریاض (پی این آئی) عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے بعض علاقوں میں آئندہ ماہ اگست میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی سرکاری ادارے قومی مرکز موسمیات کے مطابق اگست میں […]

بارشوں کا انتہائی طاقتور سلسلہ کسی بھی وقت شروع ہو سکتا ہے، محکمہ موسمیات کی تہلکہ خیز پیشنگوئی

کراچی(پی این آئی) شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ رات میں کسی وقت بھی شروع ہوسکتا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم سندھ پر اثرانداز ہے، حیدر آباد میں ہلکی بارش شروع ہوچکی ہے، میر […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )23 سے26 جولائی کے دوران موسلادھاربارش کے باعث وسطی/جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا، صوبہ سندھ اورمشرقی بلوچستان میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے ۔ اس دوران کشمیر، گلیات، مری، چلاس، دیامیر، گلگت، ہنزہ، استوراوراسکردومیں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ۔ […]

مسلسل بارشیں ہی بارشیں، کب تک بارشوں کا طاقتور سلسلہ جاری رہے گا؟ الرٹ جاری

کراچی (پی این آئی )محکمہ موسمیات کے مطابق 24سے 26جولائی تک شہر میں شدید بارشوں کا امکان ہے ساتھ ہی خدشہ ہے کہ شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 22 جولائی کی رات یا […]

موسلا دھار بارشوں کا سلسہ شروع،اداروں کو چوکس کر دیا گیا

لاہور(آئی ا ین پی ) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے موسلا دھار بارشوں کے باعث لاہور سمیت متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو چوکس رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی حمزہ شہباز نے ضلعی انتظامیہ، ریسکیو1122، واسا اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کرتے […]

گزشتہ 81 سال کی گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کوپن ہیگن (پی این آئی) اسکینڈنیویا کے ملک ڈنمارک میں جولائی 1941 کے بعد پہلی بار درجہ حرارت 35.6 ڈگری ہو گیا۔ یورپ کے موسمیات کے ماہرین مطابق ڈنمارک میں 81 سال قبل جولائی 1941 میں درجہ حرارت 35.3 تک پہنچا تھا۔ ماہرین کا کہنا […]

سوموار تک بارشیں ہی بارشیں، کہاں کہاں بادل کھل کر برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج سے پیر تک ملک کے زیادہ تر حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ملک میں مون سون کا نیا سپیل آچکا ہے ، پسرور ، گجرات سمیت مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز […]

close