بارشیں ہی بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار

اسلام آباد(پی این آئی)بارشیں ہی بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار۔۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، ٹیکسلا، […]

بارشیں ہی بارشیں، گرمی سے پریشان پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ، دیر، چترال، مانسہرہ ، مالاکنڈ، کرم اور سوات میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ پنجاب ،کے پی،بلوچستان میں موسم گرم جبکہ […]

مون سون بارشوں کا آغاز جلدی ہو جائے گا، کس علاقے میں کتنی بارش؟ پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اس سال مون سون بارشیں شیڈول سے جلدی شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ جون کے آخری ہفتے میں ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز ہونے کا امکان ہے۔ […]

آنیوالے دنوں میں ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے 25مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے ، محکمہ موسمیات کی جانب سے بتا یا گیا ہے کہ رواں ہفتے اسلام آباد میں موسم ٹھنڈا رہنے کا امکان ہے […]

گرد کا طوفان بلوچستان میں داخل، آگ سے متاثرہ کوہ سلیمان پر بارش کا امکان

کوئٹہ(آئی این پی)مغرب میں ایران سے گردآلود مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل ہوگیا۔کیسکو کے مطابق طوفان سے کئی علاقوں میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کی تاریں گرگئیں ہیں اورپاک افغان اورپاک ایران سرحدی علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہوگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرد آلود […]

طویل گرمی کے بعد بارشوں کے کئی دن پر مشتمل سپیل کیلئے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) لاہور والے طویل خشک اور انتہائی گرم موسم کے بعد بارشوں کے لمبے اسپیل کیلئے تیار ہو جائیں، 4 سے 5 روز تک اثر انداز ہونے والے بارشوں کے سسٹم کی لاہور آمد کی پیشن گوئی، بادل برسنے اور تیز ہواوں کی […]

بارشوں کا سلسلہ کتنے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند دنوں میں گرمی کی لہر کم ہوجائے گی، مغربی ہواو¿ں کاسلسلہ آج […]

خبردار ہوشیار، پاکستان میں ہیٹ ویو کا امکان 100گنا بڑھ گیا

اسلام آباد/لندن (آئی این پی)موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ماضی کے مقابلے میں اب پاکستان اور بھارت میں ہیٹ ویو کا امکان100گنا زیادہ بڑھ گیا ہے۔برطانیہ کے محکمہ موسمیات سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک تجزیے میں بتایا کہ قدرتی طور پر اوسط درجہ حرارت […]

گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں آندھی چل سکتی ہے جبکہ گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختو نخوا اور کشمیر میں ہلکی بارش متوقع ہے۔گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد، سبی اور نواب شاہ […]

چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان، گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختو نخوا ، کشمیر اور ملحقہ پہا ڑی علاقو ں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

اگلے 24 گھنٹے میں کہاں شدید گرمی اور کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کی پیشگوئی کے مطابق پاکستان کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے […]

close