اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد، خطۂ پوٹھو ہار، خیبر پختونخواہ، کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری۔ اس دوران پہاڑی علاقوں میں درمیانی سے شدیدبرفباری متوقع۔ […]
