محکمہ موسمیات کی جانب سےموسم کے حوالے سے خبر آگئی

  محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے، جبکہ ملک کے […]

پاکستان میں برفباری، لوگ ٹھٹھرنے لگے

سوات کے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ مینگورہ شہر، سیدو شریف، کبل ، بریکوٹ اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ادھر کالام اور ملحقہ علاقوں میں بھی ہلکی […]

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہور (پی این آئی)عید پر سورج آگ برسائے گا یا بادل برسیں گے؟ ماہر موسمیات نے عید الفطر پر موسم کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عید الفطر اب 4 سے 5 دن کی دوری پر ہے۔ […]

بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے 25سے 28مارچ کے دوران ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی نوید سنا دی۔ ملک بھر میں بارشوں کی نئی پیش گوئی کی گئی ہے اس دوران تیزہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے،محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ کل سے 27مارچ کے دوران گرج […]

پاکستان کے کس حصے میں موسم گرم ہو گیا؟

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 21.7 ڈگری سینٹی گریڈ […]

محکمہ موسمیات کی بارش کے متعلق اہم پیشگوئی‎

ویب ڈیسک(پی این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے جبکہ خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر لاہور میں صبح سویرے سورج کی تیز کرنوں سے گرمی کا احساس […]

محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کردیا‎

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنےکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور خشک رہے گا، اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش،کہاں کہاں ؟ جانیں

  محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نویدسنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ،دیر، سوات، شانگلہ، […]

صوبے کے کئی شہروں میں بارش

رحیم یارخان، فیصل آباد، حافظ آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش ہوئی جبکہ آزاد کشمیر میں بھی بارش برسی۔ آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان […]

موسم کے حوالے سے اہم خبر آگئی

  محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بالائی خیبرپختونخوا ،خطہ پو ٹھو ہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش اوربلند وبالاپہاڑوں پرہلکی برفباری کا […]

کن علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج رات اور کل سندھ کے چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ ملک کے بالائی حصوں پر اثرانداز ہو رہا ہے، سسٹم کے زیر اثر آج رات اورکل سندھ […]

close