کراچی (پی این آئی) شہر قائدؒ کراچی میں ممکنہ سمندری طوفان اور موسلادھاربارشوں کے دوران پروازوں کو کہاں موڑا جائے گا، پی آئی اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کی شدت برقرار ہے تاہم کراچی سے 760 کلو میٹر دور […]
کراچی()چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہاہے کہ بائپرجوائے ایکسٹریملی سیوپر سائیکلونک سٹارم بن چکا ہے ،سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 770 کلومیٹر دور ہے،بائپرجوائے ٹھٹھہ کے جنوب سے 750 کلومیٹردور ہے ،طوفان اوڑماڑہ کے جنوب مشرق سے 860 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ چیف […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ وسطی وجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔تاہم شمال مشر قی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا اورکشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور […]
کراچی(پی این آئی)سمندری طوفان بائپر جوائے پاکستان کے ساحل سے تقریباً 900 کلو میٹر کے فاصلے پر پہنچ گیا ہے اور طوفان کی شدت کے باعث بھارت کی مختلف ریاستوں میں بھی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم […]
اسلام آباد(پی این آئی) ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل، جس کے سبب اٹک سے گوجرانوالہ تک گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں ڈی آئی خان، بھکّر، پشاور، […]
اسلام آباد(پی این آئی) آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ مشرقی بلوچستان،بالائی سندھ اورکشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]
کراچی (پی این آئی) سندھ اور مکران کے ساحلی علاقے میں 13 اور14 جون کو تیز ہوائیں اور بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ خطرناک سمندری طوفان بائپر جوائے رخ تبدیل کر کے پاکستانی ساحل کی جانب بڑھ سکتا ہے۔ […]
کراچی (پی این آئی)بحیرہ عرب میں انتہائی شدید سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے جس کے باعث 13 جون کی رات سے سندھ مکران کی ساحلی پٹی پر تیز ہوا اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان 12 […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں کو خبردار کر دیا گیا ہے اور محتاط رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ ہیلتھ الرٹ کا درجہ بڑھا کر یلو سے ایمبر […]
کراچی (پی این آئی) شدید سمندری طوفان ’بائے پر جوائے‘ کراچی کے جنوب سے 1160 کلومیٹر دور ہے۔۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان سازگار موسمیاتی صورتحال کے باعث مزید شدت اختیار کرسکتا ہے۔۔۔۔ موسمیات کے ماہرین […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی اورجنوبی پنجاب ،اسلام آباد،بالائی خیبر پختونحوا،شمال مشرقی بلوچستان، بالائی […]