پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کانیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ صوبائی محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات سے خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں موسم ابر آلود اور کہیں کہیں ہلکی بارش ہوئی۔ ڈائریکٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج پیر اور کل منگل کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق لاہور ،قصور، ملتان سمیت پنجاب کے مختلف […]
کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔۔۔۔ جس سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ۔۔۔۔رپورٹس کے مطابق ہرنائی، قلعہ سیف اللّٰہ، لورالائی، […]
کوئٹہ(پی این آئی)شمال مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔ہرنائی، قلعہ سیف اللّٰہ، لورالائی، میختر، رکھنی اور موسیٰ خیل میں بھی بارش جاری ہے۔ادھر کوہ سلیمان رینج میں لینڈسلائڈنگ سے متعلق آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔مسافروں کو نکالنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کےساتھ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی /وسطی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری […]
کوئٹہ(پی این آئی) بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟۔۔ کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بار ش کا سلسلہ جا ری، 4اپریل تک گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو صو بہ کے بیشتر اضلاع […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی /وسطی پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا، خیبر پختونخوا، بلوچستان، سندھ بالائی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ اسلام […]
لاہور (پی این آئی) مزید چند روزے ٹھنڈے موسم میں گزریں گے، ملک کے کئی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشوں اور ژالہ باری کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہے،ٹھنڈی ہوائوں نے موسم کو خوشگوار بنا دیا، آج مزید بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں لاہور، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، خوشاب، میانوالی، سرگودھا، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہائوالدین، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، قصور، شیخوپورہ […]