اسلام آباد(پی این آئی) گرمیوں کے موسم کی آمد مزید تاخیر کا شکار ہو گئی، ملک کے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں رواں سال مارچ کے ماہ میں معمول سے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) شمال مشرقی بلوچستان، پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔مختلف برساتی نالوں میں طغیانی سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئی ہیں، بارش سے گندم، خربوزے، ٹماٹر اور دیگر فصلوں کے کاشتکاروں […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شمال مشرقی بلوچستان، پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔۔۔۔شدید بارش کے نتیجے میں مختلف برساتی نالوں میں طغیانی […]
کراچی (پی این آئی) محکمۂ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے جس میں کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں اضافے اور گرمی کے باقاعدہ آغاز کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔۔۔ محکمۂ موسمیات کے ماہرین کے مطابق شہرِ قائد میں مطلع صاف اور تیز دھوپ […]
لاہور(آئی این پی)صوبائی دار الحکومت میں تیز آندھی اور طوفانی ہوائوں کے ساتھ بارش کے باعث میٹرو بس کے ٹریک پر پول لائٹ گر گئی۔پول لائٹ گرنے کا واقعہ میٹرو اٹاری سٹیشن کے قریب پیش آیا، میٹرو ٹریک پر پول لائٹ گرنے سے میٹرو بس […]
اسلام آباد(پی این آئی) مارچ کے مہینے میں بارشیں برسانے والے تین سسٹم پاکستان میں داخل ہوئے ،مارچ میں معمول سے 42 فیصد زائد بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نے مارچ کا موسمیاتی جائزہ جاری کردیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے گرم دن کے […]
پشاور(پی این آئی) پشاورمیں مطلع جزوی آبرلود،بارش کاامکان جبکہ پشاورمیں کم سے کم درجہ حرارت16اورزیادہ سے زیادہ22ڈگری سنٹی گریڈتک ریکارڈ کئے جانے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے جبکہ چترال،دیر،ملاکنڈ، بونیر، سوات، شانگلہ، کوہستان اوربٹگرام میں بارش […]
اسلام آباد (پی این آئی) بدھ کے روز شمال مشرقی بلوچستان، وسطی اور جنوبی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے […]
لاہور (پی این آئی) بارشوں کا سلسلہ ابھی رُکنے والا نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور،مری،گلیات،اٹک ،راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ،ڈی جی خان ،لیہ،ملتان، بہاولپور ،ساہیوال،اوکاڑہ،فیصل آباد میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، خطہ پوٹھوہار، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ اس دوران چند […]
لاہور(آئی این پی)راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا جبکہ (آج) منگل کو مزید بارش کا امکان ہے ۔پیر کو محکمہ موسمیات کے مطابق […]