بارش برسانے والی ہوائیں پاکستان میں داخل، کہاں کہاں بارش ہو گی؟

محکمہ موسمیات نے آج سے بلوچستان میں مغربی ہوائیں داخل ہونے اور سولہ اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ اتوار کو رات گئے بلوچستان میں داخل ہوا، جس کے […]

محکمہ موسمیات نے ملک میں بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی‎

ویب ڈیسک (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 24 فروری سے مغربی ہوا کا سسٹم ملک میں داخل ہوگا، پنجاب، خیبر […]

بارش و برفباری کی پیشگوئی‎

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش اور ہلکی برفباری کی پیش گوئی، 25 فروری سے 1 مارچ کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوا چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے ڈی جی عرفان علی کاٹھیا […]

بارشوں کا نیا سلسلہ، کب اور کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟

بلوچستان میں بارش اور برف باری کا دوسرا سسٹم آج سےاثرانداز ہونے کا امکان ہے۔ صوبے میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے جبکہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان […]

شدید برفباری، کون سے علاقوں کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی گئی؟

ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ملکہ کوہسار مری، نتھیاگلی اور ایوبیہ میں برفباری ریکارڈ کی گئی جب کہ گلیات کے بالائی مقامات پر6 سے 8 انچ تک برف پڑچکی ہے۔اس کے علاوہ استور میں بھی گزشتہ رات […]

بارش کا سلسلہ جاری، آج کہاں کہاں پانی برسے گا؟

لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا۔ پشاور سمیت خیبرپختون خوا کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے ہیں، کوہ سفید پر برف باری نے بھی سردی کی شدت بڑھا دی ہے۔محکمہ […]

کون سے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی گئی؟

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت صوبے کے انیس اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو کوئٹہ خضدار لسبیلہ اور تربت میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ بیشتر اضلاع […]

بارش، برفباری کا نظام پاکستان داخل ہونے کو تیار، جل تھل کہاں اور کب ہو گا؟

ملک کے بالائی علاقوں میں کل موسمیاتی نظام داخل ہوگا جو بارشوں اور برف باری کا سبب بنے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 21 فروری کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں […]

کہاں کہاں بارش ہو گی ؟ محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر

  محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخواسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی نوید سنا دی۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا […]

موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی، پاکستان کے کون سے علاقے جل تھل ہوں گے؟

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے 22 فروری تک ملک پر اثر انداز رہے گا جس کے تحت کئی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق پاکستان کے 70 سے 80 […]

دوسرے روز بھی برفباری جاری، سڑکیں بند

وادیٔ نیلم سمیت آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں دوسرے روز بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ گریس، شونٹھر، سرگن، جاگراں ویلی میں5 سے8 انچ جبکہ پہاڑوں پر ایک فٹ سے زائد برف پڑ چکی ہے۔ برف باری کے باعث شاردہ کیل تاوبٹ روڈ […]

close