بارشیں برسانے والے تین طاقتور سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال پاکستانیوں کو نوید سنا دی

لاہور (پی این آئی) جون میں پنجاب میں بارش برسانے والے مزید تین سسٹم داخل ہوں گے۔چیف میٹرولوجسٹ چوہدری اسلم نے جیو ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردیوں کی مغربی ہواؤں کا سلسلہ گرمیوں میں منتقل ہو رہا ہے اور ان کی […]

پاکستان کے کن شہروں میں آج برکھا برسے گی؟

لاہور (پی این آئی) شدید گرمی کے ایک سپیل کے بعد پاکستان کے بعض علاقوں میں موسم خوش گوار ہو گیا ہے ۔۔۔ محکمہ مو سمیات نے آج بدھ کے روز جنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر تیز […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے بارشوں کی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم جنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علا قوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج […]

موسلا دھار بارشیں پھر شروع ہوگئیں، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہوئی جبکہ جنوبی پنجاب کے بعض اضلاع میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی، لکشمی چوک میں 3، مغلپورہ […]

پری مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہو گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مئی جون پری مون سون کا موسم ہے ۔سائیکلون سے پاکستان کو خطرہ نہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سردار سرفراز کہتے ہیں شمالی اور جنوبی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔آئندہ 2روز میں تیز بارشوں […]

تیزہوائیں اور بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب ، اسلام آباد، مری، گلیات میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، شمال مشرقی بلوچستان،بالائی خیبر پختونحوا، کشمیر اور اس سے ملحقہ علا قوں میں چند مقامات […]

جون میں بارش کے 4 سلسلوں کا امکان، پاکستان کے کن کن شہروں میں چھم چھم بادل برسیں گے؟

اسلام آباد ( آئی این پی ) محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ماہ جون میں مغربی ہوائوں اور پری مون سون کے ملاپ سے بارش کے 4 سلسلوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ جون میں مغربی ہوائوں اور پری مون سون کے ملاپ […]

گرمی سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت میں اضافہ کے باوجود بیشتر علاقوں میں بارش کی نوید سنا دی۔ن       جی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گاتاہم میدانی علاقوں […]

محکمہ موسمیات نے جون، جولائی اور اگست میں بارشوں کے حوالے سے اہم پیش گوئی کر دی

لاہور( پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر مقامات پر جون ،جولائی اور اگست کے دوران معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات نے جون، جولائی اور اگست 2023 کا آئوٹ لک رپورٹ جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق شمالی علاقہ جات کے چند […]

جنوبی پنجاب ٹھنڈا ٹھار، باران رحمت آج کہاں کہاں برسے گی؟

ملتان (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ملتان، جہانیاں اور راجن پور میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔۔۔۔۔ جس کے بعد جنوبی پنجاب ٹھنڈا ٹھار ہو گیا ہے۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟۔۔۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔       محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور اس سے […]

close