مون سون بارشوں میں غیر معمولی شدت کا امکان، سیلابی صورتحال کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور مشرقی دریاؤں میں پانی کے بہائو میں اضافے سے ممکنہ خطرات کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام متعلقہ اداروں کو تیار رہنے اور موثر حکمت عملی اپنانے […]

9جولائی تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کل(جمعہ) سے مون سون بارش شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کوکراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔     محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]

لاہور کے بعد اب بارشیں کہاں تباہی مچانے کو تیار ہیں؟ الرٹ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) لاہور کے بعد کراچی میں بھی موسلادھار بارشوں اور شدیدآندھی کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کے دوران 60 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تند و تیز ہوائیں چلنے کا […]

مون سون کا تگڑا اسپیل آج پھر برسے گا، پنجاب کے کن کن شہروں میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز شروع ہونیوالے مون سون کے تگڑے سپیل کے بعد آج بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج بھی لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں تیز ہواو¿ں کے […]

بارشیں مزید کتنے دن جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور(پی این آئی)لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے مزید 2روز تک بارشوں کی پیشگوئی کردی۔پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک بار پھر بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا،ماڈل ٹاؤن، جوہر ٹاؤن، کینال روڈ، گلبرگ اور اطراف کے […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار ، پنجاب اورمشرقی/ شما ل مشرقی بلوچستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔اس دوران پنجاب، اسلام آباد، کشمیر، خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلا […]

مزید بارشوں کیلئے تیار رہیں، سیلاب کا ہائی الرٹ جاری

لاہور (پی این آئی) لاہور والے مزید بارشوں کیلئے تیار رہیں، سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان، پنجاب کے دریاوں میں اونچے درجے کے سیلاب […]

جولائی میں مزید کتنی بارشیں متوقع ہیں؟ موسمیاتی ادارے کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)شمال مشرقی پنجاب میں مون سون کا آغاز 10 سے 15 جولائی +/- 3 دن کے درمیان متوقع ہے۔ لہذا، کم از کم 1-2 ہفتوں کی تاخیر متوقع ہے۔ 20 جولائی تک مون سون کی بارشیں وسیح پیمانے پر پنجاب، کشمیر، سندھ […]

لاہور میں شدید بارشیں، ایک دن میں کتنی اموات ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں 10 گھنٹوں کے دوران 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،شہر کے کئی علاقوں میں 200 ملی میٹر […]

محکمہ موسمیات نے 5دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 5دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ موسمیاتی تجزیہ کاروں نے کراچی میں 7سے 11جولائی کے دوران بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ اس وقت خلیج بنگال پر ہوا کا […]

ریکارڈ توڑ بارشیں شروع ہوگئیں، کتنے سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا؟ اہم خبر

لاہور(پی این آئی )لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ،شہر بھر میں 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ترجمان نگران پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ شہر بھر کے درجن […]

close