لاہور(پی این آئی) اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہونے کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔ لاہور کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ ، ڈیوس روڈ، عبدالکریم […]
اسلام آباد(پی این آئی) شمالی علاقوں میں گرمی کی شدید لہرسے گلیشیئرز پھٹنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ذرائع وزارت آبی وسائل کے مطابق درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں، گلیشیئر سے نکلنے والے ندی نالوں میں طغیانی کی کیفیت ہے، دریائے […]
لاہور(پی این آئی)بارشوں کے پیش نظرپی ڈی ایم اے نے صوبائی کنٹرول روم کو الرٹ کر دیا ۔آج سے 30 جون کے دوران لاہوراوردیگرعلاقوں میں تیز ہوائوں کیساتھ بارش متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں بارشوں کے حوالےسے الرٹ […]
لاہور(پی این آئی) ملک میں ہفتہ سے موسلادھار بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا جس سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع ہے، جبکہ بلوچستان کے علاقے واشک میں موسلادھاربارش نے تباہی مچادی۔ نشیبی علاقے زیرآب آگئے، کئی گھروں […]
لاہور ( پی این آئی ) ملک میں آج سے موسلادھار بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گا ، عید پر موسم کیسا رہے گا؟ اس حوالے سےمحکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ ملک میں آج رات سے 30 جون کے دوران ملک کے […]
راولپنڈی (پی این آئی )راولپنڈی میں شدید بارش سے طغیانی، پانی گھروں میں داخل ہوگیا، متعدد علاقے زیرآب آگئے۔ ڈھوک کالاخان، صادق آباد شکریال، کری روڈ اور کھنہ پل کے اطراف میں پانی گھروں میں داخل ہوا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ نالوں کی بروقت […]
اسلام آباد(پی این آئی) مغربی ہواؤں کا بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث ملک کے بالائی علاقوں اور پوٹھوہار ریجن میں موسلادھار بارشیں شروع ہوگئی ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، خیبر پختونخوا اور راولپنڈی کے علاقوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں ہفتہ سے موسلادھار بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا جس سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے مطابق عید پر بھی موسم […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات نے کہا کہ اسلام آباد میں دن میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا، شام یا رات میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ پنجاب کے […]
لاہور (پی این آئی) عید کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونا شروع، عید الاضحٰی پر شدید پری مون سون بارشوں کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ […]
لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم اے نے بارشوں کی نوید سنا دی، 25 جون سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 26 […]