کراچی (آئی این پی)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا تاہم شمال مشرقی پنجاب، کشمیر،گلگت بلتستان اوربالائی خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔شہر لاہور میں بارش کے بعد موسم مزید […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اورمغربی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج […]
کراچی(آئی این پی)کراچی میں موسم مزید تین دن تک گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے شہر میں منگل تک گرم اور مرطوب موسم کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہیکہ اس دوران شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری […]
کراچی (پی این آئی) بحیر ہ عرب کے جنوب مغرب میں موجود نئے سمندری طوفان’ تیج ‘کے پاکستان کی جانب بڑھنے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں نیا سمندری طوفان پاکستان کی جانب بڑھ […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کی فورکاسٹ میں بتایا گیا ہے کہ سلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔دیر، چترال، کوہستان، سوات، بونیر،مانسہرہ، ایبٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں موسم بارے محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی کر دی ،محکمہ موسمیات کے مطا بق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ رات کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق مملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔ تاہم بلوچستان، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر، پنجاب […]
اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔ جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، البتہ بالائی اضلاع میں رات […]
اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا ے کہ شمالی علاقوں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہے گا۔جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات نے کہا کہ اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ بالائی اضلاع میں رات اور صبح کے اوقات میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا۔ تاہم وسطی بلوچستان میں چند مقا مات پر گرج […]