کوئٹہ اور چمن سمیت بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی لہر میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ پاک افغان اور پاک ایران سرحدی پٹی پر موسلادھار بارش کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے۔ کوژک ٹاپ، شیلاباغ، […]
لاہور میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ چکی ہے، جہاں آلودگی کی شرح 270 تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں […]
متحدہ عرب امارات کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث حکام نے شہریوں کے لیے حفاظتی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ریاست فجیرہ اور راس الخیمہ میں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ شارجہ اور دبئی کے مختلف […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ 13 سے 18 دسمبر 2025 کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے اور اس حوالے سے ایڈوائزری […]
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 19 دسمبر سے ملک میں سرد ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں مزید کمی اور شدید یخ بستہ موسم کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 12 سے […]
کراچی میں بلوچستان کی شمال مشرقی سمت سے آنے والی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین دن تک شہر میں خشک اور خنک موسم برقار رہے گا۔ کل شہر کا کم سے کم […]
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہے گا جبکہ رات کے وقت خنکی میں اضافہ محسوس کیا جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ 24 […]
ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خشک اور سرد موسم کے تسلسل کے ساتھ ساتھ شمالی پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ […]
محکمہ موسمیات نے بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے متعلق نیا الرٹ جاری کیا ہے، جس کے مطابق مغربی ہوا کا ایک کمزور سلسلہ آج رات سے کل تک ملک کے شمالی حصوں کو متاثر کرے گا۔ الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ پانچ […]
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت موسم شدید سرد ہونے کا امکان ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور درمیانی […]
کراچی: محکمۂ موسمیات نے آئندہ دنوں میں ملک بھر میں بارشوں کے باقاعدہ اور مسلسل آغاز کی پیش گوئی کر دی ہے۔ حکام کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا، جس کے ساتھ ہی […]