اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی آنے والے وقت میں سنگین مشکلات کا شکار ہو سکتی ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب والے کچھ ’’شواہد‘‘ کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں ، اگر ان شواہد […]
اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے، جس کے بعد نگراں کابینہ بھی تحلیل ہو گئی۔ اعظم خان کو گزشتہ شب اسپتال لایا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ترجمان آر ایم آئی اسپتال کے مطابق اعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان حماس کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں کے لیے قطر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ اور سابق سربراہ خالد مشعل سمیت دیگر حماس قیادت سے اہم […]
اسلام آباد (پی این آئی)جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنے والے فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ روانہ ہو گئے۔ مولانا فضل الرحمان کسی بھی مسلم ملک کے پہلے مذہبی سیاسی رہنما ہیں جو جنگی علاقے […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الحمدللّٰہ میرے دل کے ٹیسٹ کی رپورٹ کافی حد تک تسلی بخش ہے۔۔۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ لال حویلی کھول دی گئی ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی)برطانیہ میں آج سے سمر ٹائم ختم اور ونٹر ٹائم شروع ہو جائےگا اور آج شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہفتہ، اتوار کی شب دو بجتے ہی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھےکردی جائیں گی، ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی)کارساز کمپنی ہُنڈا اٹلس نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا۔ آٹو کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ایک […]
راولپنڈی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔شیخ رشید کو پیر کی رات سینے میں تکلیف کے بعد راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا تھا۔انہوں نے ایمرجنسی […]
میرپور(پی این آئی)آزادکشمیر کے علاقے اسلام گڑھ کے قریب گاڑی الٹنے سے سابق سیکرٹری حکومت آزادکشمیر ڈاکٹر راجہ محمودالحسن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راجہ محمود الحسن لاہور میں مسلم لیگ (ن) کےجلسے میں شرکت کرکے واپس آرہے تھے جس دوران اسلام گڑھ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)کراچی سے جانے والے ٹرین کے قافلے ’کاروان نواز شریف‘ میں سوار ایک لیگی کارکن انتقال کرگیا۔ متوفی کارکن کی شناخت 60 سالہ کرامت کے نام سے کی گئی ہے۔ لیگی رہنما محمد زبیر کے مطابق کارکن محراب پور جنکشن کے […]
فیصل آباد (پی این آئی) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ مالا کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ان کا بھائی جان کی بازی ہار گیا۔واقعہ پر پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے گاڑی میں موجود اداکارہ […]