بورے والا(پی این آئی)بوریوالہ میں آدھے گھنٹے میں 4 مسلح ڈکیتیاں، موٹر سائیکل سوار ڈاکو لاکھوں کا مال لوٹ کر لے گئے،دو نامعلوم مسلح نقاب پوش موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے 30 منٹ میں برق رفتاری سے شہر کے مصروف ترین علاقوں میں چار ڈکیتیوں […]
رحیم یارخان(پی این آئی)رحیم یار خان میں گدھا گاڑی ریس پر جواء لگانے والے 8 جواری گدھا گاڑی سمیت پکڑے گئے، گزشتہ روز ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن انسپکٹر بشارت اللہ نیازی نے میڈیا کے نمائندوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ نواحی علاقہ […]
کراچی (پی این آئی) شہریوں نے لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکوؤں کو تشدد کانشانہ بناڈالا، گرفتاری کے لیے آنے والے پولیس اہلکار بھی دھو دیئے گئے، کورنگی میں شہریوں نے لوٹ مار میں مصروف دو ڈاکوئوں کو پکڑ کر تشدد کانشانہ بناڈالا ۔تفصیلات کے […]
فیصل آباد(پی این آئی) پولیس ٹیکنیکل ظلم کرنے لگی، ماسک نہ لگانے پر شہریوں کو بجلی کے جھٹکے دیے، کئی کو دیوار کی طرف مُنہ کر کے کھڑا کر دیا،فیصل آباد میں پولیس اہکاروں کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے […]
چشتیاں (پی این آئی) نجی اسپتال میں مریض کی ٹانگ کا آپریشن کر کے راڈ نکالتے ہوئے دو جعلی سرجن گرفتار کر لیے گئے،بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں میں دو جعلی آرتھوپیڈک سرجن نجی اسپتال میں مریض کی ٹانگ کا آپریشن کرتے ہوئے گرفتار ہو […]
پنجگور ( پی این ائی ) پنجگور پولیس کے ایس ایچ او امیر جان نے دیگر ملزمان پولیس ٹیم کی ہمراہی میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے پولیس کے مطابق گرفتار اشتہاری ملزمان ظاہر، جعفر، جاوید احمد، قدوس مختلف مقدمات […]
لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں انسانیت کی خدمت، ملکہ برطانیہ نے دو پاکستانیوں کو خصوصی اعزاز سے نواز دیا…. ملکہ برطانیہ کی جانب سے 2 پاکستانی شہریوں کو کورونا وائرس کے دوران خوراک کی فراہمی پر دولت مشترکہ کے ’پوائنٹس آف […]
دبئی(پی این آئی)یو اے ای پولیس نے ڈنمارک کے بین الاقوامی گروہ کے سرغنہ، خطرناک ترین مجرم امیر فاتن مکی کو گرفتار کر لیا،متحدہ عرب امارات کی پولیس نے ڈنمارک کے خطرناک ترین مجرم امیر فاتن مکی کو گرفتار کیا ہے۔ یہ بین الاقوامی منظم […]
سکھر (پی این آئی)قبائلی دشمنی کا نتیجہ، کندھ کوٹ میں فائرنگ، 3 سگے بھائی مار دیئے گئے، ایک شخص زخمی ہو گیا، کندھ کوٹ کے نواحی علاقے میں قبائلی تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا جاں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن، 6872 گاڑیوں کے چالان کر دیئے گئے،اسلام آباد ٹریفک پولیس نے کالے شیشوں اور سیاہ پیپر والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔ اس مقصد کیلئےاسپیشل اسکواڈ تشکیل دیئے گئے […]
لاہور(پی این آئی): تیسری جماعت کی 13سالہ معصوم بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 3ملزمان گرفتار، پولیس نے تیسری جماعت کی بچی سے اجتماعی زیادتی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔لاہور کے علاقے اچھرہ میں انویسٹی گیشن پولیس کے جینڈر بیسڈ کرائم […]