اسلام آباد(پی این آئی)عدت میں نکاح کا کیس، عدالت نے حکم دے دیا۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس میں ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان اور بشریٰ بی […]
کراچی(پی این آئی)معروف سینئر اداکار انتقال کرگئے۔۔۔۔۔۔پاکستانی سینئر اداکار میر محمد لاکھو 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔سندھی اور اردو ڈراموں میں فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کرنے والے اداکار کے بیٹے اکبر لاکھو نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے والد […]
لندن (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو پھر سے پر لگ گئے۔ بحیرہ احمرمیں کشیدگی کے باعث برطانوی خام تیل کی قیمت 78 ڈالرز کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں […]
ممبئی(پی این آئی) پرواز گھنٹوں تاخیر کا شکار، مسافر آپے سے باہر ہو گیا۔۔خراب موسم اور دھند کے باعث کئی بھارتی پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئیں، ایسے میں مسافر اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکا اور پائلٹ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی […]
اسلام آباد(پی این آئی)انتخابات کا التوا، آزاد سینیٹر دلاور خان کا چیئرمین سینیٹ کو خط۔۔۔۔۔۔۔سینیٹ میں الیکشن کے التوا کی قرارداد پیش کرنے والے آزاد سینیٹر دلاور خان نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔سینیٹر دلاور خان کی جانب سے خط میں کہا گیا کہ […]
کراچی(پی این آئی)شالیمار ایکسپریس کو حادثہ ، تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔۔۔کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہونے والی شالیمار ایکسپریس کو بن قاسم کے قریب معمولی حادثہ پیش آیا۔ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی 27 اپ شالیمار ایکسپریس کو حادثہ […]
پشاور (پی این آئی) پشاور میں خواتین اور بچیوں کی جبری شادی کا سلسلہ گزشتہ برس 2023 کے دوران بھی نہ تھم سکا، 2023 کے دوران پشاور میں 35 خواتین اور 18 کم عمر بچیوں کی جبری شادیاں دیکھنے میں آئیں۔ پشاور میں خواتین اور […]
ملتان(پی این آئی) شاہ محمود قریشی نااہل قرار، اسد قیصر کے کاغذات نامزدگی درست۔اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ملتان کے اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے فیصلہ […]
مظفر گڑھ (پی این آئی) بچوں کو اغوا کے بعد قتل کرکے ان کا گوشت پکا کر کھانے والا درندہ بچوں کا خالو ںکلا جبکہ ملزم کی جانب سے سات سالہ علی کو بھی ڈرانے کا انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کےعلاقےخان […]
ٹانک(پی این آئی )پولیس لائن پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں واقع پولیس لائن پر رات گئے دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، دہشتگردوں نے پولیس لائن میں داخل ہوتے ہی […]
راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی پولیس نے الگ الگ کاروائیوں میں ڈکیتی و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 7 ملزمان گرفتار کرکے 31 ہزار روپے کی مسروقہ رقم اور 10 موٹرسائیکل برآمد کر لئے تھانہ بنی پولیس نے احمد اور شاہد کو گرفتارکر کے […]