وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو ’تخریب انصاف‘ قرار دے دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ تحریک انصاف نہیں ’تخریب انصاف‘ ہے، فیصلہ کرنا ہوگا کیا پاکستان کو تخریب کار جماعت کے حوالے کرنا ہے؟انہوں نے کہا کہ یہ سیاسی جماعت […]
طبی ماہرین نے تقریبا نصف صدی بعد پھیپھڑوں کی بیماریوں، سانس کی تکلیف میں مبتلا افراد اور استھما کے مریضوں کے لیے نیا طریقہ علاج دریافت کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’انڈیپینڈنٹ‘ کے مطابق برطانوی ماہرین نے استھما مریضوں سمیت اسی طرح کی دوسری بیماریوں کو […]
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف دو مقدمات درج کرلیے گئے، متن کے مطابق انہوں نے لوگوں کو ورغلانے کے لیے نفرت انگیز بیان دیا۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کے […]
ملک میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روزمرہ استعمال کے 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ،23 کی قیمتوں میں استحکام اور 17 کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران چکن کی قیمت میں 2.97 فیصد، دال چنا 1.70 فیصد، ایل پی جی […]
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے وی پی این کو غیر شرعی قرار دیے جانے کو ’تنگ نظری‘ قرار دیتے ہوئے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں اسلامی نظریاتی کونسل نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک […]
کنبرا (پی این آئی) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق سیریز کا پہلا ٹی 20 بابراعظم کے کیریئر کا 124واں میچ تھا، اس طرح انہوں نے شعیب ملک کا ریکارڈ توڑ دیا، […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں شمسی توانائی کے فروغ کی مخالفت کی اور صوبائی سرپلس بجٹ کا ہدف پورا نہ ہونے پر تحفظات کا اظہارکیا۔ میڈیا کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے […]
گورنر پنجاب سلیم حیدر کی گاڑی کو موٹر وے ایم ٹو پر حادثہ پیش آیا ہے، تاہم گورنر محفوظ رہے۔ موٹر وے ایم ٹو پر نیلا دھلا کے قریب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔گورنر کی گاڑی کا ٹائر پھٹ […]
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی فی الحال رہائی ممکن نظر نہیں آتی۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی […]
کراچی : گھریلو صارفین کیلئے 2سال میں چوتھی مرتبہ گیس مہنگی ہونے کا امکان ہے، اوگرا درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کی درخواست پر اوگرا آج لاہور میں سماعت کرے گا جبکہ سوئی سدرن کی درخواست پر اوگرا 8 […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شیر افضل مروت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت کو موقع دے رہے ہیں ڈسپلن کا مظاہرہ نہیں کیا تو کارروائی کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]