بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ای ووٹنگ کی سہولت متعارف کب تک کرا دی جائیگی؟

کراچی (آن لائن)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و کمیو نیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوںکیلئے آئندہ انتخابات تک ای ووٹنگ کی سہولت متعارف کرادی جائیگی ،وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان کے منصوبے پر کاربند ہیں ،اسٹار […]

فنڈز کی عدم دستیابی، لواری ٹنل اپروچ روڈ پر کام بند ، تعمیراتی کمپنی نے مشینری کھڑی کر دی

چترال(گل حماد فاروقی) لواری سرنگ جو چترال کے لوگوں کیلئے زندگی اور موت کی اہمیت رکھتی ہے یہ سرنگ 26 سال کی تاحیر سے 80 فی صد تو مکمل ہوئی ہے مگر بیس فی صد کام اب بھی باقی ہے۔ سرنگ کے شمالی دہانے سے […]

آزاد کشمیر کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی، بیرسٹر سلطان اور سردار تنویر الیاس ایک پیج پر آ گئے،وزیراعظم عمران خان سے تنویر الیاس کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے منگل کی شام وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر کے انتخابات پر تفصلی گفتگو ہوئی، جس میں وزیر […]

لارڈ نذیر احمد پر جنسی الزامات کا کیس ختم، عدالت نے پاکستانی نژاد کشمیری کو بری کر دیا

لندن (آئی این پی )برطانیہ کی شیفیلڈ کران کورٹ نے لارڈ نذیراحمد پر جنسی الزامات کا کیس ختم کر نے کا فیصلہ سنا دیا جس کے تحت انہیں بری کردیا گیا ۔جج جیریمی رچرڈسن نے ریمارکس دیے کہ کران پراسیکیوشن سروس (سی پی ایس) کی […]

آصف زرداری اور نواز شریف دونوں ’’را‘‘ کے ایجنٹ ہیں، پی ڈی ایم ہرقسم کی گندگی سے بھرا کوڑادان ہے ،بڑے وفاقی وزیر کے بڑے الزامات

واہ کینٹ(آن لائن)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا چھوڑ دے،پنجاب میں کوئی بھی پی ٹی آئی کا بال بیگا نہیں کرسکتا،سینیٹ میںچئیرمین ، ڈپٹی چئیرمین کے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی […]

سیالکوٹی نوجوان دلاور سید کو امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی ٹیم میں اہم عہدہ دیدیا

واشنگٹن (پی این آئی) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی کاروباری شخصیت دلاور سید کی ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر اسمال بزنس ایڈمنسٹریشن کی نامزدگی کا اعلان کردیا۔وائٹ ہاؤس سے جاری اعلان کے مطابق پاکستانی نژاد بزنس مین دلاور سید نے بطور صدر ایشین امریکن اینڈ پیسیفک آئی […]

مشکل وقت میں کس پارٹی نے عمران خان کی بھرپورحمایت کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)نے اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعظم کی بھرپورحمایت کا اعلان کر دیا،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے ملاقات کی جس میں چیئرمین سینیٹ، وزیراعلی بلوچستان اور بی اے […]

ایف آئی اے افسران کرپٹو کرنسی کے ذریعے رشوت خوری میں ملوث نکلے، انکشاف کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)سائبر کرائم سرکل کے سابق افسران کرپٹو کرنسی کے ذریعے رشوت خوری میں ملوث نکلے،نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے سابق افسران کے خلاف تحقیقات جاری ہیں جس کے دوران تحقیقاتی […]

سینیٹ الیکشن، وزیراعظم نے پسماندہ علاقوں کو زیادہ ترقیاتی منصوبے دینے کا وعدہ کر لیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہعوامی نمائندوں کی جانب سے اٹھائے گئے عوامی مسائل حل کریں گے، اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن جیتنے کے لیے ہر حربہ استعمال کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد […]

سعودی عرب،غیر ملکی کارکنوں کی اجتماعی رہائش کے حوالے سے 4 شرائط کا اعلان

ریاض(آئی این پی ) سعودی وزارت بلدیات ودیہی آباد کاری امور نے غیرملکی ورکرز کی اجتماعی رہائش کے حوالے سے بڑا اعلان کیا ہے،سعودی وزارت بلدیات ویہی آباد کاری امور نے کہا ہے کہ جہاں کارکنان رہائش پذیر ہیں وہاں مقررہ ضوابط کی خلاف ورزی […]

بیرون ملک جانے والے پاکستانی متوجہ ہوں، پروٹیکٹر رجسٹریشن کے بغیر ورک ویزوں پر سفر کرنے پر پابندی عائد

کراچی ( آن لائن ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے احکامات جاری کرتے ہوئے پروٹیکٹر رجسٹریشن کے بغیر ورکنگ ویزوں پر سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ائیر ٹرانسپورٹ کی جانب سے ایئر لائنز کو جاری احکامات میں […]

close