اسلام آباد (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نےکورونا سے متاثرہ ملکوں سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے ایک نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہےجس کا اطلاق 23 مارچ سے 5 اپریل تک ہو گا۔ اس حکمنامے کے ذریعےکورونا سے شدید متاثر […]
اسلام آباد (آئی این پی )اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی شرائط پر 3 آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کی حکومتی تیاریوں پر شدید تنقید کی ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا ہے […]
لندن (پی این آئی)برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا ریلیف، سفری پابندیوں کے باوجود پاکستان واپسی کیلئے مشروط اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو کورونا وائرس کی وجہ سے عائد سفری پابندیوں کے باوجود پاکستان واپسی کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ملک کی خوبصورت ترین موٹروے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، عمران خان نے دورہ سوات کے دوران سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کیا، 80 کلومیٹر طویل شاہراہ پر 7 انٹرچینج قائم ہیں، تین سرنگیں بھی نکالی گئی […]
لاہور(آئی این پی) انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس مسلم لیگ( ن )کے رہنما رانا ثنا اللہ پر فردجرم کی کارروائی ایک بار پھرموخر کردی،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کوانسدادمنشیات کی خصوصی عدالت میں رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت […]
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قربانی والی عید سے پہلے پی ٹی آئی کی قربانی کریں گے،عدالتوں سے انصاف تب ملے گا جب یہ آزاد ہوں، ججوں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ عدالت […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) کس عمر کے لوگ عمرہ ادا کر سکتے ہی؟سعودی حکومت نے اعلان کر دیا۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ایک سیزیادہ بار عمرہ اجازت نامے کے اجرا ء کے حوالے سے اعلان میں بتایا ہے کہ اندرون مملکت […]
لندن (خادم حسین شاہین)برطانیہ میں دو ارب پتی مسلمان بھائی عظیم الشان مسجد تعمیر کریں گے۔عظیم الشان مسجد بنانے کے حوالے سے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔عرب میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یہ مسجد 50 لاکھ پاؤنڈز کی لاگت سے […]
کوئٹہ (پی این آئی)پاکستان کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 19 ہزار267 ہوگئی جب کہ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا میں مبتلا 12مریضوں کے صحت یاب ہونے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلٰی سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں ان کو صوبے میں قبضہ مافیہ کے خلاف کیے جانے والے آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی ہے۔ وزیر اعلٰی ہاوس کے مطابق یہ […]
کینیڈا (پی این آئی) معروف اداکار فراز انعام جنھوں نے ڈرامہ الفا براوو چارلی اور عہد وفا میں کیپٹن فراز کا کردار ادا کیا تھا میڈیا میں کسی بھی نوعیت کا کام کرنے کے خوہشمند لوگوں کیلئے اک ویپ پورٹل لانچ کیا ہے جہاں وہ […]