پی ڈی ایم کی صورتحال انتہائی سنجیدہ پیپلز پارٹی پر اعتماد کرکے( ن) لیگ کو پچھتاوا ہوائوں کا رخ بدلتے ہی فضل الرحمن نے بھی اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ میں پیدا ہونے والے اختلافات اور ایک دوسرے پر عائد کئے جانے والے الزامات کے تناظر میں تینوں بڑی جماعتوں کے قائدین اور مرکزی رہنمائوں کے درمیان ٹیلیفونک رابطوں کا سلسلہ وقفوں وقفوں سے جاری ہے، روزنامہ […]

حکومت کو بجلی مہنگی کر نے کا اختیار مل گیا

اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے نیپرا ترمیمی آر ڈیننس پر دستخط کر دیئے،جس کے تحت وفاقی حکومت کو اضافی سرچارج اور بجلی مزید مہنگی کرنے کا اختیار مل گیا ہے،بجلی صارفین 700 ارب روپے سے زائد مالیت کے اضافی بوجھ پڑے […]

کاروباری افراد کیلئے ایک اور بڑی شرط عائد کر دی گئی، ایف بی آر نے سخت فیصلے کر لئے، چھوٹے بڑے دکانداروں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں چھوٹے اور بڑے دکانداروں کے لئے بزنس لائسنس کا اجراء لازم قرار دے دیا ہے اور اس سلسلے میں وفاقی وزارت خزانہ کو باقاعدہ تجاویز ارسال کردی ہیں۔جس کے مطابق […]

کون مثبت؟ کون منفی؟ دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی

لاہور (آن لائن)دورہ جنوبی افریقہ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل تمام 35 ارکان کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی ہے، ان 35 ارکان میں 22 کھلاڑی اور 13 ٹیم آفیشلز شامل ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم 26 مارچ بروز جمعے […]

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ کس کو دینے کی پیشکش کردی؟ پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑنے کا خدشہ

لاہور(پی این آئی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جے یو آئی ایف کو اپوزیشن لیڈر کا عہدہ دینے کی پیشکش کر دی ہے ،اس بات کا دعویٰ سینئر صحافی ثمر عباس کی جانب سے کیا گیا۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے […]

عمران خان مشکوک افراد پر نظر رکھے ہوئے ہیں، اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں کے وزیراعظم سے سخت تحفظات کا انکشاف کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)نجی ٹیل ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار و صحافی نے کہا ہے کہ کابینہ میں اوپر نیچے کا کھیل ہونے کے بعد اتحادی جماعتوں کے رہنماوں کو عمران خان سے سخت تحفظات ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]

’’ بلاول بھٹو نے اپنا’امام ‘تبدیل کر لیا ‘‘

اسلام آباد (پی این آئی ) بلاول بھٹو نے اپناامام تبدیل کیا ہے،بلاول بھٹو کے پہلے امام فضل الرحمن تھے اب سراج الحق ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو پر تنقید کے نشتر برساتے […]

برطانیہ سے پاکستان آنے کے خواہش مند غیر ضروری سفر سے گریز کریں، برطانوی ہائی کمشنر نے پیغام دیدیا

لندن (آئی این پی )برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ہدایت کی ہے کہ برطانیہ سے پاکستان آنے کے خواہش مند غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر کے باعث پاکستان میں کورونا کیسز تیزی […]

تعلیمی ادارے کھلنے یا نہ کھلنے سے متعلق فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں ہو گا، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

لاہور ( آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ آن لائن پڑھائی سے طلبہ خو ش نہیںہیں،سکولوں کی بندش کا ٖفیصلہ بڑا مشکل ہے ،وزارت تعلیم کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں ، سکولوں کے کھلنے یا نہ […]

انکوائری مکمل، قوم کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے براڈشیٹ کمیشن کے ریڈار پر آ گئے، رپورٹ تیار

اسلام آباد(آئی این پی ) جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں بننے والے انکوائری کمیشن نے براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات مکمل کر لیں، براڈشیٹ انکوائری کمیشن کی 100 صفحات پر مشتمل رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، انکوائری رپورٹ رواں ہفتے کسی […]

کویت اور قطر میں نوکریوں کے حوالے سے شیخ رشید نے بےروزگاروں کو بڑی خبر سنا دی

لاہور (آن لائن ) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کویت اور قطر میں لیبر کی بڑی گنجائش پیدا ہونے لگی ہے، کویت کیلئے2011ئ￿ سے ویزے پر پابندی ہے، جلد ویزہ کھل جائے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

close