اسلام آباد (رانا غلام قادر ) وزیر اعظم شہباز شریف حکومت نے توشہ خانہ کا مزید ریکارڈپبلک کردیا ، کابینہ ڈویژن نے مارچ 2023 سے 31 دسمبر2024 اور1997سے لیکر2001تک کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار اس دو رانیہ کا […]
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اربوں روپے مالیت کی 1000 سے زائد گاڑیاں خریدنے پر ایف بی آر حکام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت کردی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی خزانہ […]
ڈونلڈ جے ٹرمپ نے امریکہ کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھاتے ہی پانامہ کینال واپس لینے کا اعلان کردیا۔ بطور صدر اپنے پہلے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پانامہ کینال کی تعمیر میں ہم نے 38 ہزار جانیں گنوائیں، یہ […]
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی ایئر پورٹ پر یوگنڈا کی خاتون کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ یوگنڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون مسافر براستہ دبئی اینٹا بے سے کراچی پہنچنی تھی، جہاں سے خاتون کو حراست میں لیا گیا۔دوران […]
راولپنڈی (پی این آئی) الشفاء ٹرسٹ کے صدر میجر جنرل (ر) رحمت خان نے کہا کہ بچوں میں آنکھوں کے کینسر کی روک تھام کے لیے جدید ترین جینیاتی ٹیسٹنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے ۔جینیاتی جانچ سےغیر یقینی صورتحال کو کم کر دیتی […]
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پارٹی اور انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف) کے معاملات میں مداخلت سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف لائرز فورم کی قیادت نے فیصلوں میں بشریٰ بی […]
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کا اعلان کیا ہے۔ محسن نقوی نے اکیڈمی، ہاسٹل اور میس کا تفصیلی معائنہ کیا اور زیرِ تربیت افسران کے لیے فراہم کردہ سہولتوں کا […]
کشتی حادثات میں ملوث وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے 35 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔ کشتی حادثات میں ملوث ایف آئی اے کے 4 انسپکٹر، 10 سب انسپکٹر، 2 اے ایس آئی، 5 ہیڈ کانسٹیبل اور 14 کانسٹیبل کو برطرف کیا گیا […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کیس کے شریک ملزم شاہد حسین خواجہ کی 100 روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی۔ ہائیکورٹ نے شریک ملزم شاہد حسین کے خلاف ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی کرمنل کارروائی کو اختیار سے […]
یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں۔ ایف آئی اے کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ملنے والی پاکستانیوں کی لاشوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔3 لاشوں کی شناخت نارووال کے شبیر، […]
سال کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے پر برقرار ہے جب کہ سال 2024 میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 52 ہزار 600 روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن […]