کابل (پی این آئی )افغان کرکٹر راشد خان کی جانب سے ایک ٹویٹ میں لفظ ’امن‘ لکھا گیا ہے۔اس سے قبل انھوں نے ایک ٹویٹ میں عالمی رہنماؤں سے درخواست کی تھی کہ ’میرے ملک میں اس وقت افراتفری کے حالت میں ہے، ہزاروں معصوم […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے افغان صدر اشرف غنی سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے افغان صدر اشرف غنی سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جنرل آسٹن […]
لاہور(پی این آئی)گزشتہ شب لاہور ڈیفنس میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کی تحقیقات میں ملزم نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔پولیس کے مطابق ملزم ناظم نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ وہ شادی کی تقریب میں سوا 8 […]
اسلام آباد (پی این آئی )نجی بینک کے منیجر سمیت دیگر ملازمین نے کروڑوں روپے مالیت کے زیوارت کو بدل کر اس کی جگہ نقلی زیوارت رکھ دیے ۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر میں نجی بینک کے منیجرکا ملازمین کے ہمراہ کروڑوں روپے مالیت […]
اسلام آباد (پی این آئی )آج بدھ کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں موسم مرطوب/جزوی ابر آلود رہے گا۔تاہم کشمیر، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار […]
لاہور(پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا جس میں کیٹگری سی ممالک سے پاکستانیوں کو 31اگست تک واپس آنے اجازت دےدی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی پروازوں، […]
نیویارک(پی این آئی ) معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن رکھنے والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اس کی قدر میں ایک ماہ سے زائد عرصے بعد نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔حالیہ ہفتوں میں چین میں ڈیجیٹل کرنسیوں کے خلاف کارروائی اور دیگر وجوہات […]
اسلام آباد(پی این آئی)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کرلی جس کے بعد وہ باآسانی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔آزاد کشمیر کیقانون ساز اسمبلی کیلئے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں پر عائد ’اماراتی سفارتخانے کی طرف سے تصدیق شدہ ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ‘ کی پابندی ختم کر دی۔ گلف نیوز کے مطابق اسلام آباد میں واقع اماراتی سفارتخانے کی طرف سے ایک لیٹر جاری کیا گیا […]
تاشقند (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پاکستان سے زیادہ کوششیں نہیں کیں، افغانستان میں جو کچھ ہورہا ہے اس کا الزام پاکستان پر دھرنا انتہائی نا انصافی ہے،امن […]
کابل (این این آئی)افغانستان میں امریکا اور نیٹو فورسز کی مدد کرنے والے ہزاروں مترجمین کو نکالنے کا کام جولائی کے اواخر میں شروع ہوجائے گا۔ اس دوران عسکری لحاظ سے اہم علاقوں پر طالبان کا قبضہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔جو بائیڈن انتظامیہ نے […]