الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیا ہے ۔اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو این اے 45 کرم سے […]

اہم ن لیگی رہنما کی پانچ سالہ نااہلی کی مدت ختم

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی نااہلی کی پانچ سال کی مدت آج ختم ہو گئی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے طلال چوہدری کی ایک عوامی جلسے سے تقریر پر نوٹس […]

انٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور(پی این آئی) بورڈ آفس میں سپیشل سیکرٹری اقصیٰ علی عباس نے میٹرک کے امتحآنات کا اعلان کیا ہے۔ امتحانات میں 2 لاکھ 40 ہزار915 طلباء نے امتحان میں شرکت کی جس میں سے 1لاکھ 72 ہزار204 طلباء پاس ہوئے ہیں اور لاہور میں کامیابی […]

نگران وزیراعظم کے لیے ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پانچ ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے۔ انگریزی اخبار’ دی نیوز ‘کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے […]

ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت، فلیٹ میں مردہ پائے گئے

لاہور(پی این آئی) ڈی آئی جی شارق جمال پراسرار طور پر انتقال کر گئے، شارق جمال نشتر تھانے کی حدود میں واقع فلیٹ میں مردہ پائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت واقع ہوئی ہے، […]

ڈڈیال، الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت واٹر فلٹر یش پلانٹ کا افتتاح، فہیم کیانی مہمان خصوصی

ڈڈیال (پی این آئی) الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام واٹر فلٹر پلانٹ نزد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈڈیال کی افتتاحی تقریب صدر الخدمت فاونڈیشن آزاد کشمیر راجہ جہانگیر خان کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔۔۔۔ ۔واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح صدر تحریک کشمیر برطانیہ فہیم اکرم […]

اللہ کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہو کر رہیں، خطبہ حج

اسلام آباد (پی این آئی)میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید نے خطبہ حج دیا جسے لاکھوں عازمین سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں نے ٹی وی پر براہ راست سنا۔خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دنیا کی متعدد زبانوں […]

فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی […]

یونان میں کشتی ڈوبنے کا معاملہ، سینکڑوں پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ

ایتھنز (پی این آئی)جنوبی یونان کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 298 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے ،12 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی لیبیا سے […]

طوفان بپرجوائےنےبھارتی گجرات میں تباہی مچادی ہزاروں دیہات متاثرہو گئے، بڑا نقصان

نئی دہلی (پی این آئی )سمندری طوفان بپرجوائے نے بھارتی ریاست گجرات میں تباہی مچادی جس سے مقامی لوگوں کی پریشانی مزید بڑھ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان سے گجرات میں 527 سے زائد درخت جڑ سے اکھڑ گئے جبکہ 3 ہزار 672 سے […]

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پرحملہ

لاہور( پی این آئی)سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا، اطلاع ملنے پر پولیس کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے جبکہ آئی جی پنجاب نے بھی سی سی پی او سے واقعہ […]

close