کراچی(پی این آئی)کراچی میں کورونا کے مشتبہ مریض نے ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی،کراچی کے جناح اسپتال میں داخل کورونا وائرس کے مشتبہ مریض نے وارڈ کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔صدر پولیس کے […]
لاہور(پی این آئی): لاہور پولیس ماڈرن ہو گئی، پتنگ بازی روکنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کر دیا،پولیس نے پتنگ بازی روکنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کردیا۔لاہور پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا ہے […]
رحیم یار خان (پی این آئی) پاکستانی نشہ کرنے والوں کا بھی جواب نہیں، سینی ٹائزر سے بھی شراب بنا ڈاالی جس پینے کے نتیجے میں جار شرابی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان میں زہریلی شراب پینے […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس نے ڈکیتی کے دوران لڑکی کے ساتھ زیادتی اور پھر اسے قتل کرنیوالے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کلفٹن پولیس نے قتل اور ڈکیتی میں ملوث 4ملزمان کو […]
سوات(پی این آئی) گزشتہ روز کبل سوات کے علاقہ سیرئی مانڑئی میں متوفیہ (ف) زوجہ عزیز الحق کے قتل کا واقع ہوا، جس کو اُس کے رشتہ داروں نے خودکشی کا نام دیا کہ متوفیہ (ف) نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی ہے، مسمی […]
سوات (پی این آئی) ڈی پی او سوات نے درجنوں پولیس اہلکاروں کو برخاست کرتے ہوئے انہیں فورس سے نکال کر باہر کردیا ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد قاسم خان نے خفیہ اداروں کی اطلاع اور عوامی شکایات پر جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں […]
سوات(پی این آئی)سیدو شریف میں جواں سال لڑکے کو تنگ کرکے خودکشی پر مجبور کرنے والے ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا،ملزم نوجوان کو بلیک میل کرنے میں ملوث ہے،سیدو پولیس نے تفتیش مکمل کرنے کے بعد باقاعدہ مقدمہ درج کرکے ملزم کو […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے ضلع غربی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق بچوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کا افسوس ناک واقعہ سرجانی ٹاؤن […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے مختلف اداروں اور ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ کورونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والے لاک ڈاؤن میں آن لائن شاپنگ اور بینکنگ پر زیادہ انحصار کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سائبر کرائمز […]
اسلام آباد (پی این آئی)بد عنوانی پر نظر رکھنے والے ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے کنسٹرکشن انڈسٹری ڈویلپمنٹ بورڈ (سی آئی ڈی بی) کی مخالفت کردی۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وفاقی حکومت کو لکھے جانے والے خط میں مجوزہ کنسٹرکشن ڈویلپمنٹ بورڈ بل کی شدید مخالفت […]
لاہور (پی این آئی) موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر رحیم یار خان کے قریب گیس باؤزر میں لیکج ہو گئی۔ گیس باؤزر سے گیس کا اخراج جاری ہے۔گیس باؤزر میں 29 ہزار لٹر گیس موجود ہے ۔موٹروے […]