راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد میں شہری 4 گاڑیوں، 13 موٹرسائیکلوں،زیورات سے محروم، پولیس کارروائیوں میں مصروف۔راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی ،چوری اورنقب زنی کی وارداتوں میں شہری 4گاڑیوں 13 موٹر سائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونز اور نقدی وغیرہ سے محروم […]
