نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ارشد حسین شاہ نے عہدے کا حلف اُٹھا لیا

پشاور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ کے پی ارشد حسین شاہ نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ یادرہے کہ نگران وزراعلیٰ کی تقرری کیلئے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کے درمیان مشاورت ہوئی،دونوں رہنماؤں نےجسٹس (ر)ارشد حسین شاہ کے بطور نگران […]

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے اہم نام پر اتفاق کر لیا گیا

پشاور (پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق ہو گیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے نام پر مشاورت کے لیے سی ایم ہاؤس میں اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان […]

غیر قانونی مقیم غیر ملکی شہریوں کی بے دخلی، معاملہ سپریم کورٹ میں زیر غور کیوں نہ آ سکا؟

اسلام آباد(آئی این پی)غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کی بے دخلی کے معاملہ پر رجسٹرارسپریم کورٹ نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست پر 6 اعتراضات عائد کئے ہیں، اعتراض میں کہا گیا درخواست میں […]

پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں اسحاق ڈار کے منصب پر اعتراض کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں لیڈر آف دی ہائوس نہیں ہونا چاہیے، وہ غیر قانونی طور پر لیڈر آف دی ہائوس کی سہولیات لے رہے ہیں، وہ […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان انتخابی اتحاد؟ سینئر رہنما نے حتمی بات بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان کبھی انتخابی اتحاد نہیں ہوا اور نہ ہوگا، ہم نہیں چاہتے پیپلز پارٹی کے ساتھ تصادم کی فضا ہو۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]

سپریم جوڈیشل کونسل کو جواب دینے کی بجائے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نےکیا مؤقف اختیار کر لیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل سے اپنے خلاف جاری کیے جانے والے شو کاز نوٹس پر سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے جواب دینے کے بجائے کونسل پر ہی اعتراض اٹھا دیاہے۔۔۔یہ بات اہم ہے کہ چیف جسٹس پاکستان […]

بجلی مزید مہنگی، صارفین پر 22 ارب 34 کروڑ کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔۔۔۔ ڈسکوز نے صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی درخواست کر رکھی ہے۔۔۔۔۔جولائی تا ستمبر کی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق […]

پی ٹی آئی کے لاپتہ ہونے والے دو اہم ترین رہنما میزبان سمیت گرفتار

مانسہرہ (پی این آئی) پی ٹی آئی کے دو سینئر رہنماؤں علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو مانسہرہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے دونوں سابق ارکان قومی اسمبلی مانسہرہ میں پی ٹی آئی تحصیل بفہ […]

بلوچستان میں اہم ترین شخصیت کو نظر بند کر دیا گیا

گوادر (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں اہم ترین شخصیت کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن کو کوئٹہ دفتر میں نظربند کردیا گیا ہے۔۔۔۔ جماعت اسلامی بلوچستان کے ترجمان […]

چیئرمین پی ٹی آئی اور بلے کا انتخابی نشان دونوں برقرار، چیف الیکشن کمشنر نے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کرکے پارٹی کا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا ہے۔۔۔۔ چارٹر آف ڈیمانڈ میں الیکشن کمیشن سے انٹراپارٹی الیکشن میں بے ضابطگیوں سے متعلق 23 […]

ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کا اعتراض مسترد کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کا اعتراض مسترد کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت اور فرد جرم عائد کرنے […]

close