ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے مملکت کی 10 آبزرویٹریز میں اجلاس ہوئے جبکہ سعودی سپریم کورٹ نے بھی عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ماہ رمضان میں عوام کیلئے خصوصی پیکج کی رقم میں بڑا اضافہ کر دیا۔ وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کردیا ہے اور اس کے […]
پشاور (پی این آئی) پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے میڈیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری بھارتی اکثریت کے ساتھ صدر پاکستان منتخب ہوگئے۔ ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی اور 3 صوبائی اسمبلیوں میں گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔صدارتی انتخاب میں حکومتی اتحاد کی جانب […]
اسلام آباد (پی این آئی) زرداری یا اچکزئی؟ صدر پاکستان کون نے گا؟صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والی پولنگ کے حوالے سے صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔الیکشن کمیشن کے عملے نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور صدرارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی صدر مملکت کا انتخاب ملتوی کرنے کی […]
پشاور (پی این آئی) وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ہمارے صوبے میں بارش متاثرین کو پیکیج دینا اچھی بات ہے۔۔۔۔ خیبر پختون خوا کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ کا […]
مظفر آباد 8مارچ (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر میں بارشوں اور برف باری کے متاثرین کو 13 مارچ تک معاوضہ ادا کر دیا جائے گا ،متاثرین کو ان کے گھروں میں آباد کرنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز کا دورہِ پشاور، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بائیکاٹ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف کے پہلے دورہ پشاور کے دوران وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور غائب رہے۔ علی امین نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور نہ ہی وہ گورنر ہاؤس کی […]
راولپنڈی (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی میں ملوث ملزمان کو کڑی سے کڑی سے سزا ملنی چاہیے، کورکمانڈرز کانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں۔ میڈیا کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پھانسی کے پھندے پر لٹکائے جانے کے 45 سال بعد پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنے والے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بالآخر انصاف مل گیا ۔۔۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی […]