ریاست مخالف پوسٹ، ایف آئی اے ٹیم عمران خان سے تفتیش کے لیے اڈیالہ پہنچ گئی

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے تفتیش کےلیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے ریاست مخالف پوسٹ شیئر کرنے کے معاملے پر ایف آئی […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، سوچنا بھی نہیں، سابق وزیر نے خبردار کر دیا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں گورنر راج کا سوچنا بھی نہیں چاہیے۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اگر گورنر راج لگایا تو معاملہ […]

سنگین الزام پر مبنی عمران خان کے خلاف نیا مقدمہ درج

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور ریاستی اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں بانی پی ٹی آئی کے […]

دہشت گرد قوتوں کے گٹھ جوڑ کو مکمل شکست دینگے، آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

راولپنڈی (پی این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانیوں کی بدولت حاصل ہونے والا امن ہر حال میں برقرار رکھا جائے گا، تمام دہشتگرد قوتوں کے گٹھ جوڑ کو مکمل شکست دی جائے گی ۔ آئی ایس […]

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں نمایاں کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ قومی بچت نے اپنی مختلف بچت اسکیموں پر منافع کی شرحوں میں 0.03فیصد تا 1.22 فیصد کی کمی کا اعلان کردیا۔ سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ […]

عمران خان نے افغان مسئلے پر گنڈاپور کے مؤقف کی تائید کر دی

تحریکِ انصاف کے بانی رہنما نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے افغانستان سے براہِ راست مذاکرات سے متعلق بیان کی حمایت کر دی۔ بانیٔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ […]

ہمسایہ ملک میں دہشت گرد حملہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

افغانستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 14 شہری جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبہ دائی کنڈی میں مسلح افراد کے حملے میں متعدد شہری جاں بحق اور کئی زخمی […]

سیاستدانوں کے لیے برے دنوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ مجھے سیاستدانوں کے لیے اچھے دن نظر نہیں آ رہے۔ منظور وسان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئندہ ماہ اسمبلی میں اہم فیصلے ہونے […]

جیل سے باہر آنے پر عمران خان کی زندگی کو خطرہ، خوفناک اشارہ دے دیا گیا

سابق وفاقی وزیر اور موجودہ سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لیے جیل ہی فائدے میں ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا بانی پی ٹی […]

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھے

اسلام آباد، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زیرِ زمین اس کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی ہے جس کا مرکز ڈی جی […]

علی امین گنڈاپور نے تقریر پر معافی مانگ لی، بڑے صحافی کا بڑا دعویٰ

نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نمائندہ خصوصی اعزاز سید نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ رات کہاں تھے؟ بتا دیا۔ ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اعزاز سید نے بتایاکہ ’دو تین باتیں ہیں جن […]

close