جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہےکہ ان کی جماعت نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے کہا کہ کسی […]
اسلام آباد: آر ایل این جی کے استعمال میں اضافے کے بعد ملک میں گیس کی ترسیل کا نظام ایک بار پھر خطرے سے دو چار ہوگیا ہے۔ وزارت توانائی کے سینئر سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ ملک کا نیشنل گیس ٹرانسمیشن سسٹم ایک بار […]
اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ نون میں درج کیا گیا مقدمہ اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی […]
شہرہ آفاق اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران اسٹیج چھوڑ کر جانے کی وجہ بتادی۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں 5 اکتوبر کو کراچی میں گورنر ہاؤس میں اجتماع کا […]
کراچی ائیرپورٹ کے قریب گزشتہ رات ہونے والے دھماکے سے متعلق چینی سفارتخانے کا بیان سامنے آیا ہے۔ کراچی میں ائیرپورٹ کے قریب رات گئے ہونے والے دھماکے میں چینی باشدوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 17 افراد زخمی ہوئے۔وزیراعظم پاکستان، وزیر داخلہ محسن […]
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم غیر رسمی ملاقات آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں صدر آصف زرداری کی موجودگی میں نواز […]
تفتیشی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں گزشتہ شب ایئر پورٹ کے باہر غیر ملکیوں کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرائی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں چھوٹی کار استعمال کی گئی،کار سوار خودکش حملہ […]
پنجاب کے ضلع میانوالی میں مکڑوال کے قریب انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی میں فتنہ الخوارج کے7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران 8 دہشت گرد فرار ہوگئے، دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد […]
خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی،ویڈیو میں علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا ہاؤس کے گیٹ سے داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا ہاؤس میں کالی شلوار قمیص میں […]
وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی لگا دی۔وزارتِ داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کے لیے خطرہ […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان پر احتجاج کی منصوبہ بندی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کیخلاف مقدمہ اغواء ، ڈکیتی، اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت اور اے ٹی سی ایکٹ سمیت 13 دفعات کے تحت سب انسپکٹر […]