ڈھاکا: بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور تین سابق چیف الیکشن کمشنرز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق حسینہ واجد اور الیکشن کمیشن کے سابق سربران کے خلاف چاٹوگرام میں بی این پی کے مقامی رہنما کی مدعیت […]
لبنان میں گزشتہ روز پیجر ڈیوائسز دھماکوں کے بعد واکی ٹاکی سیٹ میں دھماکے ہوگئے جن میں تین افراد جاں بحق ہوئے۔ رابطہ ڈیوائسوں میں دھماکے کے بعد لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ لبنانی میڈیا […]
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت ن لیگ کی نہیں بلکہ اتحادیوں کی ہے، وکلاء نے عدالتی نظام کی اصلاح کےلیے مطالبات رکھے تھے۔ اسلام آباد میں پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل سے خطاب میں اعظم […]
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسمبلی میں ان کے 13 نمبر کم ہیں اس لیے ترمیم پیش نہیں کی، 2 ہفتوں بعد دوبارہ آئینی ترامیم لائيں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں طارق فضل […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر وزیر کے پاس ترامیم کا ڈرافٹ نہیں تو بتائیں کہ یہ نسخۂ کیمیا کہاں سے آیا؟ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے دس گرفتار ارکان اسمبلی کی تمام مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ آج صبح انسداد دہشتگردی عدالت کے جج […]
اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔۔۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آج قومی اسمبلی اور […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ولید اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ نہیں دے گی، یہ ترامیم پورے نظام پر حملہ ہیں۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ولید […]
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے صاف الفاظ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی آئینی ترمیم کرنے کی کوششیں جاری ہیں، اس سلسلے میں آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کیے گئے تھے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس کل ساڑھے 12 […]
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے تفتیش کےلیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے ریاست مخالف پوسٹ شیئر کرنے کے معاملے پر ایف آئی […]