شریف خاندان کا راج ختم ، مسلم لیگ(ن)کی نئی لیڈر شِپ کو لانچ کرنے کی تیاریاں، بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) شریف برادران کی لندن موجودگی اور مریم نواز کی خاموشی کے بعد یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اس وقت کون چلا رہا ہے؟ ۔ن لیگ کے کارکنان میں مریم نواز کی خاموشی کو لے کر […]

سعودی عرب، شاہ سلمان کے بھائی سمیت تین شہزادے گرفتار کر لیے گئے،بغاوت کا الزام

نیویارک (پی این آئی) امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ روز 3 شہزادوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے، اس بات کاانکشاف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے اپنی اشاعت میں کیا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل نے ذرائع کے […]

خواتین کو اصل حقوق ایسے دیئے جائیں گے،احساس کفالت پروگرام کے تحت خواتین کو ماہانہ رقوم کی فراہمی۔۔۔ حکومت نے خوشخبری سنا دی

ہری پور(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی اوربے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام کے تحت ستر لاکھ غریب مستحق خواتین کو غربت کی لکیرسےاوپرلانےکےلیےپرعزم ہیں،احساس کفالت پروگرام پاکستان کو ایک فلاحی […]

ن لیگ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ، دو اہم رہنمائوں کی آپس میں بات چیت بند۔۔اعلیٰ قیادت پریشانی میں مبتلا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے دو سینئر رہنماؤں خواجہ آصف اور شاہد خاقان عباسی کے درمیان اختلاگفات کی خبریں زیر گردش ہیں،خواجہ آصف ن لیگ کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے بھی نظر نہیں آ رہے،لگتا ہے کہ پارٹی معاملات اس […]

مسکراہٹیں بکھیرنے والے کامیڈی کنگ امان اللہ خان انتقال کر گئے

لاہور(پی این آئی)پاکستان کی شوبز انڈسٹری کا بڑا نام، کامیڈی کی دنیا کے شہنشاہ اور تھیٹر کے بادشاہ امان اللہ 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون .امان اللہ لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں طویل عرصہ سے زیر علاج تھے، […]

پاکستان میں کرونا وائرس کا چھٹا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں کرونا وائرس کا چھٹا کیس سامنے آگیا جس کی تصدیق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کردی ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں […]

نواز شریف کے دماغ کو خون سپلائی کرنے والی شریان بندہو گئی، لندن سے افسوسناک خبر۔۔۔۔قوم سے دعائوں کی اپیل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماءمصدق ملک نے کہا کہ نواز شریف کے دماغ کو خون سپلائی کرنے والی شریان بند ہے۔لیگی رہنمائوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران حکومت پر نواز شریف کی صحت سے متعلق […]

ن لیگ کیساتھ ملکر حکومت بنانے والے ہیں؟ایم کیو ایم قیادت کی ن لیگی رہنمائوں سے ملاقات پر حکومتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

کراچی(پی این آئی)وفاق میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے حکومت میں شامل جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی قیادت سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم […]

پاکستان فیصلہ کن دور میں داخل ہو گیا،چند سالوں میں پاکستان دنیا کی سپرپاور بن جائیگا

لاہور (پی این آئی )25 سال کے بعد پاکستان سپرپاور بن جائے گا۔ تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے 25 سال میں پاکستان سپر پاور ہوگا، ان کا کہنا ہے کہ یہ صرف میں نہیں پوری دنیا کہہ رہی ہے۔ امریکا […]

کراچی میں پانچ منزلہ عمارت زمین بوس ، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کثیرالمنزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی جس کی وجہ سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ کراچی گولیمارنمبر دومیں تھانہ رضویہ کے قریب پیش آیا ہے۔یہ کثیر المنزلہ عمارت دوسال پہلے بنی تھی۔ تاہم اس پر […]

پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن، وزیراعظم عمران خان نے حیران کن اعدادو شمار جاری کر دیئے ، مخالفین کی بولتی بند ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے،موجودہ دور حکومت میں اب تک سب سے زیادہ ترقیاتی فنڈز خرچ کیے گئے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے ملکی ترقی کے اعداد […]

close