وزیراعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لانے لگیں، معیشت کی ترقی کے مثبت اشارے ملنا شروع ہو گئے،کپتان کو کس نے 1.3کھرب روپے کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبہ کی ضرورت میں تعاون کرنے کیلئے نجی شعبہ کی حوصلہ افزائی میں گورنر سٹیٹ بینک کے اہم کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تعمیراتی شعبہ کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی، […]

5اگست کو پاکستان بھر میں ایک منٹ خاموشی اختیار کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تحریک آزادی کیلئے کشمیری لیڈ کریں ہم پیچھے کھڑے ہیں کشمیریوں کی ترجمانی اور آواز دنیا […]

بلاول نے کبھی کوئی کام نہیں کیا،بلاول اپنے والد کا پیٹ پھاڑنے والوں سے ارٹنر شپ کررہاہے، وفاقی وزیر علی زیدی پی پی پی چیئرمین کو کھری کھری سنادیں

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا کہ بلاول نے کبھی کوئی کام نہیں کیا،بلاول اپنے والد کا پیٹ پھاڑنے والوں سے پارٹنر شپ کررہاہے، چنیسر گوٹھ کا ایم پی اے ٹی وی پر بڑی باتیں کرتاہے،لیکن صوبے میں […]

ترک صدر نے عید الاضحی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کو فون گھما دیا، کیا بات چیت ہو ئی؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے عیدالاضحیٰ کے پہلے روز وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا ہے۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے وزیر اعظم عمران خان کو عید کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے عوام کیلئے نیک خواہشات […]

چین پاکستان کیساتھ عسکری تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہشمند آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بھی شاندار پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے خطے کا امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کے ساتھ عسکری تعلقات مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔چین کے دفاعی اتاشی میجر جنرل چین وین ونگ نے وفد کے ہمراہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

قربانی کے جذبے سے سرشار ہو کر غریبوں، ضرورت مندوں کی مدد کی جائے، جیسی بھی قربانی دینی پڑے ہم اس سے دریغ نہیں کریں گے، عید الاضحیٰ کے موقع پر صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کی مبارکباد

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پوری پاکستانی قوم اور عالم […]

دھرناختم، چمن میں حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کامیاب ، فیصلہ ہو گیا

چمن(پی این آئی)بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن کی کشیدہ صورتحال کے حوالے سے حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور مقامی تاجروں اورمحنت کشوں نے گذشتہ 62 روز سے وہاں جاری دھرنے کو ختم کردیا ہے۔چمن میں […]

بلڈرز نے وزیر اعظم عمران خان کو آئندہ 4 سے 5 ماہ میں کتنے ارب روپے کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کر دی؟ روزگار کے کتنے مواقع پیدا ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) بلڈرز نے وزیر اعظم عمران خان کو آئندہ 4 سے 5 ماہ میں کتنے ارب روپے کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کر دی؟ روزگار کے کتنے مواقع پیدا ہوں گے؟ وزیراعظم عمران خان کو 13 بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کی […]

کیااستعفوں کی لائن لگنے والی ہے ؟ تمام معاون خصوصی ارب پتی کون کون فارغ ہونے والا ہے؟ معروف صحافی کاتہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )اگرچہ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس کے استعفوں کا دہری شہریت سے کوئی تعلق نہیں مگر تانیہ ایدروس نے یہی کہا ہے کہ وہ دہری شہریت کے سبب مستعفی ہوئی ہے۔روزنامہ جنگ میں […]

سعودی عرب، فلسطین، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے، مسجد الحرام، مسجد نبوی اور مسجد اقصی میں نماز عید ادا کی گئی، یورپ، امریکہ، آسٹریلیا میں بھی عید منائی جا رہی ہے

سعودی عرب(پی این آئی) سعودی عرب، فلسطین، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام، مسجد نبوی اور مسجد اقصی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔ یورپ ، امریکا ،انڈونیشیا،جاپان، میں بھی آج عید قربان منائی جارہی ہے۔تفصیلات […]

امریکی تاریخ میں پہلی بار صدارتی انتخاب ملتوی ہونے کا خدشہ، ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کی وجہ سے اس سال نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات مؤخر کرنے کا اشارہ دیدیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی تاریخ میں پہلی بار صدارتی انتخاب ملتوی ہونے کا خدشہ،.ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کی وجہ سے اس سال نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات مؤخر کرنے کا اشارہ دیدیا۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں برس شیڈول صدارتی انتخابات موخر کرنے کا […]

close