تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، پشاور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ آگیا

پشاور (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے سپیکر صوبائی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی سے حلف لینے کی ہدایت کردی۔ درخواستیں پختونخوا اسمبلی میں نو منتخب پی پی پی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران […]

وزیراعظم شہباز شریف کا چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کا فیصلہ، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کا چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کرنے کا فیصلہ، ملاقات کی درخواست وزیر قانون کے ذریعے کی گئی، چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے وزیر قانون بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف جمعرات […]

خفیہ اداروں کی عدالتی کیسز میں مبینہ مداخلت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا عدالتی کیسز میں خفیہ اداروں کی مداخلت پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط۔       انکشاف کیا کہ گزشتہ ایک سال میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور جسٹس قاضی فائز عیسٰی […]

شانگلہ میں خود کش حملہ، 5 چینی شہریوں سمیت 6 ہلاک

شانگلہ (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے علاقے شانگلہ میں بشام کے قریب دھماکے میں 5 چینی شہریوں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔۔۔۔ڈی آئی جی ملاکنڈ کے مطابق مبینہ طور پر سامنے سے آنے والی موٹر کار چینی شہریوں کی گاڑی سے ٹکرا […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی، 4 اپریل کو کون سی عدالت میں پیش ہوں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان اور بشریٰ بی بی، 4 اپریل کو کون سی عدالت میں پیش ہوں گے؟اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ضمانت کی درخواستوں میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے پروڈکشن […]

عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری۔۔۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج طاہر عباس سِپرا نے بانیٔ پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے۔عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم دیا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو 4 […]

سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، شہادتیں ہو گئیں

پشاور(پی این آئی)سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، شہادتیں ہو گئیں۔۔۔ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ ہوا ہے جس میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) […]

جی پی اے کمپلیکس گوادر پر حملہ، سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی، بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

گوادر (پی این آئی) بلوچستان گوادر میں بی ایل اے دہشتگردوں کا جی پی اے کمپلیکس گوادر پر حملہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔       میڈیا کے مطابق بی ایل اے دہشتگردوں نے گوادر کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی لیکن […]

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظوری دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دیدی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا تیسرا اجلاس ہوا ،صوبائی وزرا، مشیر، چیف […]

دونوں کو بری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)دونوں کو بری کر دیا گیا۔۔۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن نواز اور حسین نواز کو بری کردیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن اور […]

پاکستان، زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان، زلزلے کے جھٹکے۔۔۔۔کوئٹہ، چمن، قلعہ عبداللّٰہ، نوشکی، پشین، چاغی اور دالبندین سمیت پاک ایران سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے […]

close