پاک چین دوستی سے متعلق چینی وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آ گیا

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستانی فوج ملکی استحکام کا ستون اور پاک چین دوستی کی محافظ ہے، اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون عالمی غیر یقینی حالات میں امن کے […]

بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی 9 مئی کے واقعات سے متعلق 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ گزشتہ روز اسپیشل […]

آئندہ 24 گھنٹے میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی، کہاں کہاں پانی برسے گا؟

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح میرپورخاص، سکھر اور قریبی علاقوں میں بھی 50 سے 100 ملی میٹر سے زائد […]

جڑواں شہروں سمیت پاکستان کے کون کون سے شہر زلزلے سے لرز اٹھے؟

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور اطراف کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سوات، چترال اور ایبٹ آباد میں بھی زمین ہلنے کی اطلاع ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ صبح 10 بج کر 20 منٹ پر آیا، جس کی شدت ریکٹر […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت اور افغان حکومتوں کو خبردار کر دیا

برسلز میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے دی گئی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ سیاسی مصالحت صرف اس وقت ممکن ہے جب سچے دل سے معافی مانگی جائے، کیونکہ معافی مانگنے والے فرشتے بن […]

یومِ آزادی پر پاکستان مونومنٹ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب

یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان مونومنٹ اسلام آباد میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی پرچم لہرایا۔ تقریب میں وفاقی وزراء، سرکاری شخصیات اور اسکولوں کے بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ثقافتی لباس زیب […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کو رہا کرنے کا حکم جاری

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کرتے ہوئے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔ عدالت نے واضح کیا کہ اگر وہ […]

پاک امریکا تعلقات میں نیا موڑ: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا دوسرا امریکی دورہ

کراچی (رفیق مانگٹ) — امریکی ٹی وی بلوم برگ کے مطابق، پاکستان کے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے دو ماہ سے بھی کم عرصے میں دوسری بار امریکا کا دورہ کیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت اور باہمی تعاون کی […]

close