امریکہ سے امن معاہدہ ردی کی ٹوکری میں افغان فوجی اڈے پر جنگجوؤں کا خود کش حملہ، 18 سرکاری اہکار ہلاک، متعدد زخمی

کابل(پی این آئی)افغانستان کے صوبے ہلمند میں فوجی بیس پر خود کش حملے آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 18 اہلکار ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہیں۔۔ ہلمند کے فوجی اڈے پر ایک تیز رفتار کار تمام رکاوٹیں […]

بیرونی قرضوں سے نجات۔۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو سے ٹیلی فونک رابطہ کر لیا، کیا یقین دہانی کرا دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سفارتکاری جاری ، آج کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کوٹیلی فون کرکے اپنا گرویدہ بنالیا ، اہم بات بھی کہہ دی ۔میڈیا کے مطابق وزیراعظم پاکستان وزارت عظمیٰ کے قلمدان کے ساتھ ساتھ سفارتکاری کا قلمدان بھی سنبھالے […]

کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ، گولہ باری جاری، خاتون زخمی، سفارتی نمائندے کو طلب کر کے دفتر خارجہ کا بھر پور احتجاج

راولپنڈی ،اسلام آباد (پی این آئی ) کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ، گولہ باری جاری، خاتون زخمی، سفارتی نمائندے کو طلب کر کے دفتر خارجہ کا بھر پور احتجاج،بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے حاجی پیر اور سنکھ سیکٹر میں شہری آبادی پر بلا […]

پاکستان میں کورونا یورپ، امریکہ کی طرح مہلک نہیں، 9مئی کے بعد نئی حکمت عملی دیں گے

اسلام آباد (پی این آئی):پاکستان میں کورونا یورپ، امریکہ کی طرح مہلک نہیں، 9 مئی کے بعد نئی حکمت عملی دیں گے،وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ واضح ہوگیا کہ پاکستان اور بھارت سمیت ہمارے خطے میں کورونا وائرس یورپ اور […]

ڈنڈے کے زور پر لوگوں کو روکنا پڑا تو کورونا کا مقابلہ نہیں کر سکتے، وزیر اعظم نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی):ڈنڈے کے زور پر لوگوں کو روکنا پڑا تو کورونا کا مقابلہ نہیں کر سکتے، وزیر اعظم نے خبردار کر دیا، وزیر اعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کوروناریلیف فنڈ کوان غریب افراد کو مالی امداد […]

کورونا وائرس کیخلاف فتح، پاکستان کا وہ واحد صوبہ جس میں 90فیصد مریض صحتیاب ہو کر گھروں کوروانہ ہو گئے

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں90 فیصد مریض صحت یاب ہو کر گھر چلے گئے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ہم ایسے اقدامات کر رہے ہیں جس سے معیشت کا پہیہ بھی چلتا رہے،اس […]

بد دیانت اور نا اہل سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا فیصلہ ، وزیراعظم عمران خان نے سرکاری اداروں کو پاک کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بد دیانت اور نا اہل سول سرونٹس سے سرکاری اداروں کو پاک کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ا س حوالے سے کرپشن میں ملوث یا نالائق افسران کو قبل از وقت ریٹائر کرنے کیلئے رولز جاری کر […]

کورونا سے بے روزگار ہونے والوں کو 12 ہزار ملیں گے، وزیراعظم نے خوشخبری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے بے روزگار ہونے والوں کو 12 ہزار ملیں گے، وزیراعظم نے خوشخبری دے دی،وزیراعظم عمران خان نے چھوٹا کاروبار کرنےوالوں کیلئے امدادی پیکج کا اعلان کردیا اور کہا کہ کورونا کے باعث بے روزگار ہونے ہونے والوں کی مالی مدد […]

یا اللہ خیر، پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں 417، متاثرہ افراد 18 ہزار 100 تک پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)یا اللہ خیر، پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں 417، متاثرہ افراد 18 ہزار 100 تک پہنچ گئے،ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 1297 مزید کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 18 ہزار 113 ہوگئی اور 32 […]

وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تحت 23 لاکھ غریب پاکستانیوں میں 83 ارب 25 کروڑ روپے تقسیم کر دیئے گئے ہیں، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت 23 لاکھ غریب پاکستانیوں میں 83 ارب 25 کروڑ روپے تقسیم کر دیئے گئے ہیں، ڈاکٹر ثانیہ نشتر،وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کہتی ہیں کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے […]

کنٹرول لائن پر بھارت کی فائرنگ کا سلسلہ جاری، ایک خاتون زخمی، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

اسلام آباد(پی این آئی)کنٹرول لائن پر بھارت کی فائرنگ کا سلسلہ جاری، ایک خاتون زخمی، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،ابھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں […]

close