(پی این آئی)حکومت سندھ نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے لیے وفاقی حکومت سے فوج کو تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سندھ میں آج رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن کا امکان ہے جس کا باضابطہ اعلان […]
لاہور (پی این آئی)کو لاک ڈاون کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، پنجاب کے دارالحکومت کے ڈپٹی کمشنر نے تمام پانچوں اسسٹنٹ کمشنرز کو ہنگامی بنیادوں پر تیاریاں کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لاک ڈاون کی […]
ماسلام آباد(پی این آئی)سلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا: ‘اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف لندن سے وطن واپس آرہے ہیں، جس کا مقصد مشکل کے اس وقت میں عوام کے درمیان پہنچنا ہے۔مریم اورنگزیب نے مزید بتایا کہ […]
کراچی (پی این آئی) کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سندھ حکومت نے اتوار کی رات سے صوبے بھر میں سخت ترین لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ سندھ میں اتوار کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 729 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 3 افراد ہلاک جبکہ […]
کھٹمنڈو (پی این آئی) کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث دنیا کے تمام ممالک میں افراتفری کا عالم ہے لیکن ایسے میں نیپال میں اس کا صرف ایک کیس سامنے آیا ہے اور وہ بھی صحتیاب ہو کر گھر جاچکا ہے۔امریکہ کی جان ہوپکنز یونیورسٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں موجودہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی آج رات وطن واپسی کا امکان ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف آج رات پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں۔مریم اورنگزیب […]
سکھر(پی این آئی) سکھر میں موجود قرنطینہ سینٹر میں100 سے زیادہ زائرین وارڈ سے باہر آ گئے ہیں اور ان کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ ان میں کچھ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد بھی شامل ہیں۔زائرین نے کھانا نہ ملنے کی وجہ […]
شکاگو(پی این آئی) اب تک دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد2 لاکھ75 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بھی 11 ہزار ہو گئی ہے۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی عالمی سطح […]
راولپنڈی(پی این آئی) ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے چیف آرف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ نے فوج کو سول انتظامیہ کی امداد تیز کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔احکامات جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم […]
کرونا وائرس(پی ا ین آئی)بلوچستان میں جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ ، بین الصوبائی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سمیت تمام کاروباری مراکز بند رہیں گی ۔تفصیلات کے مطابق صوبے میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کے کیسز سے نمٹنے اور مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے […]