لاہور(پی این آئی)جو فلور مل یا دکان رعایتی نرخ پر آٹا فروخت نہ کرے اسے بند کر دینے کا حکم جاری، ڈپٹی کمشنرز عمل کریں گے، پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے سرکاری نرخ پر آٹا فراہم نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا […]
کراچی(پی این آئی)بیرون ملک مقیم پاکستانی محنت کشوں نے ڈالروں کے ڈھیر لگا دیئے، صرف جون میں 2 ارب 46 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔یرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے گزشتہ مالی سال ریکارڈ رقوم ملک میں بھیجی گئی۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے […]
سرینگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی خاطر جانوں کا نذرانہ دینے والوں کی یاد میں آج دنیا بھر میں یوم شہداء کشمیر منایا جا رہا ہے، مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی خاطر جانوں کا نذرانہ دینے والوں کی یاد میں آج دنیا بھر میں […]
وانا(پی این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید ہو گئے، شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے۔آئی ایس پی آر کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے […]
اسلام آباد: (پی این آئی)کوہالہ، آزاد پتن پن بجلی منصوبوں سے 1800میگاواٹ بجلی اور 8ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان کا اعلان، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے کوہالہ اور آزاد […]
کراچی(پی این آئی):کے الیکٹرک نے اسد عمر کا وعدہ ہوا میں اڑا دیا، فرنس آئل مل گیا، گیس بھی بحال، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پھر بھی جاری، میں آج سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی کے الیکٹرک نے گورنر سندھ کے بیان کو اہمیت […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان دنیا میں آبادی کے لحاظ سے 5واں بڑا ملک بن گیا، کتنی آبادی ہو گئی؟ پہلے 4 ملک کون سے ہیں؟ پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا۔ چین، بھارت، امریکا اور انڈونیشیا کے بعد […]
پشاور(پی این آئی)اجمل وزیر اور اشتہاری کمپنی کے نمائندے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، گفتگو میں جی ایس ٹی اور ٹیکسز میں چھوٹ سے متعلق بات چیت کی گئی۔مالک کمپنی نے کہا جی ایس ٹی کتنا ہوتا ہے ؟ ہر صوبے کا جی ایس ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پہلے ایک لاکھ گھروں میں سے ہر گھر کو 3 لاکھ روپے سبسڈی، عمران خان کا غریبوں کے گھروں کے لیے 30 ارب سبسڈی کا اعلان،وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں تیس ارب روپے سبسڈی کا اعلان کردیا، پہلے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کارکردگی دکھاؤ ورنہ گھر جاؤ، وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کو وارننگ دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکومتی امور میں […]
دوہا(پی این آئی)قطر ایئرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا۔قطر کی جانب سے پاکستانی مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔نئی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق قطر ایئرویز سے سفر کرنے والے مسافروں کیلئے بھی […]