آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس، پاک فوج نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ انشاء اللہ! آزمائش کی گھڑی میں مضبوط قوم بن کرنکلیں گے، اس وباء سے نمٹنے کیلئے ہرشہری کا کرداراہم ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے […]

آٹا ، چینی بحران کے حقیقی ذمہ داروں کی خیر نہیں، وزیراعظم عمران خان نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی سے متعلق کمیشن رپورٹ سامنے آنے پر مزید ایکشن ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے اجلاس میں حالیہ فیصلوں پر اراکین کو اعتماد میں کیا۔ کابینہ […]

کورونا کا وار ،ملک میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری, وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلی ہلاکت کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت ہوگئی۔ پمز اسپتال میں 24 دن تک وینٹی لیٹر پر زیر علاج رہنے والی مریضہ جان کی بازی ہار گئی۔ خاتون 12مارچ کو برطانیہ سے وطن واپس پہنچی تھیں۔پاکستان میں کورونا سے […]

کورونا وائرس ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 577 کیسز رپورٹ مریضوں کی تعداد 3 ہزار 864 اور 54اموات

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 577 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 3 ہزار 864 ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں […]

کورونا وائرس نے سپرپاور ہونے کا معیار بدل دیا ثابت ہوگیا کہ سپر پاور اور سپر پلانر صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے،

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے سپرپاور ہونے کا معیار بدل دیا، ثابت ہوگیا کہ سپر پاور اور سپر پلانر صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے، مہلک بیماری کیخلاف ایٹم بم اور […]

بریکنگ نیوز! آٹا، چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر۔۔جہانگیر ترین کیخلاف ایکشن لے لیا گیا، اہم عہدے سے چھٹی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آٹا بحران کی رپورٹ آنے کے بعد سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور ایکشن بھی شروع ہو […]

اٹلی اور سپین میں کوروناکی شدت میں کمی، مرنے والوں کی تعداد کم ہو گئی برطانیہ میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، جاپان کا ایمرجنسی لگانے پر غور

روم (پی این آئی) کورونا وائرس سے اٹلی میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعدادگذشتہ دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے جب کہ نئے کیسوں کی شرح میں بھی مسلسل کمی ہونے لگی ہے۔ کورونا وائرس سے اب تک اٹلی میں 15 […]

کورونا وائرس، گذشتہ ہفتہ سپر پاورامریکہ کے لیے تباہی اوربربادی لے کرآیا، 9 ہزار سے زائد ہلاکتیں

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کی اعدو شمار کے مطابق عالمی وباء کوروناوائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 69 ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں لیکن سپر پاور امریکا کے لیے گذشتہ ہفتہ وائرس کی پیدا کر دہ […]

ان دیکھے دشمن کا وار جاری،ملک کے مختلف علاقوں میں کورونا کے397 نئے کیسز رپورٹ،50 اموات کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں اب تک اس بیماری سے 50 اموات کی تصدیق کی جا چکی ہے۔پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کر گئی ہےسرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے […]

چین نے دوستی کاحق اد اکر دیا،بلوچستان کیلئے مزید چار کروڑ روپے کا امدادی سامان بھجوا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائنا(ایم سی سی) کی جانب سے کورونا وائرس کا علاج معالجہ کرنے والے طبی عملے کے لیے طبی سامان پاکستان پہنچ چکا ہے۔2چینی کمپنی نے بلوچستان کے طبی عملے کے لیے 4 کروڑ روپے کا طبی سامان عطیہ […]

کورونا کا وار،مزید 4 افراد ہلاک جان لیوا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 47ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی) جان لیوا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 47ہوگئی ،ملک میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد انتقال کر گئے،کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے، تمام متاثرین کو قرنطینہ میں […]