بھارت سے پیسے لے کر ہمیشہ پارٹی قیادت کو دیئے، کراچی میں قتل وغارت کرنے والے آج معزز بنے بیٹھے ہیں، ایم کیو ایم لندن کے سابق رہنما محمد انور کے انکشافات

لندن (پی این آئی) ایم کیو ایم لندن کے سابق رہنما محمد انور نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیو ایم کا بھارت سے پیسہ لینے کا معاملہ حقیقت ہے۔نجی نیوز چینل کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں محمد انور نے بتایا کہ بھارتی حکومت سے […]

کنٹرول لائن کے حاجی پیر سیکٹر میں مینسر گاوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 13 سالہ بچی اقراء شہید، والدہ اور بھائی زخمی

مینسر (پی این آئی)کنٹرول لائن کے حاجی پیر سیکٹر میں مینسر گاوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 13 سالہ بچی اقراء شہید، والدہ اور بھائی زخمی، بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ایک بار پھر اشتعال انگیزی کی گئی […]

رواں سال کے طاقتور ترین سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں جاری، ننگی آنکھ سے سورج کی طرف ہر گز نہ دیکھیں، ماہرین کا مشورہ

کراچی (پی این آئی) رواں سال کے طاقتور ترین سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں جاری ننگی آنکھ سے سورج کی طرف ہر گز نہ دیکھیں، رواں سال کےدوسرےسورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں شروع ہو چکا ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر اور […]

مکہ المکرمہ کے سوا تمام شہروں سے 21 جون کی صبح 6 بجے سے کرفیو، پابندیاں ختم، سعودی حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کر دیا

ریاض(پی این آئی)مکہ المکرمہ کے سوا تمام شہروں سے 21 جون کی صبح 6 بجے سے کرفیو، پابندیاں ختم، سعودی حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کر دیا۔سعودی حکومت نے اتوار 21 جون سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ نے دارالحکومت ریاض سے […]

حکم امتناعی ختم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو شوگر ملوں کیخلاف کارروائی کی اجازت دے دی، فیصلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع ختم کرتے ہوئے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوگرملز ایسوسی ایشن پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن کی […]

پاکستان میں سورج گرہن کل 21 جون کو صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے تک لاہور میں 9 بجکر 8 منٹ، کراچی میں 9 بجکر 29 منٹ، اسلام آباد میں 11 بجکر 25 منٹ پر شروع ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)رواں سال کا سورج گرہن کل 21 جون کو صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے کے درمیان پاکستان میں بھر میں دیکھا جا سکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت شام کا سماں ہو جائے […]

مہلک وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی، لوگ گھروں میں تنگ پڑنے لگے صرف 18 جون کو ڈیڑھ لاکھ نئے متاثرین سامنے آئے، عالمی ادارہ صحت کی تشویش

اسلام م آباد(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس اب بھی تیزی سے پھیل رہا ہے اور دنیا ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں ہے۔ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے اپنے […]

دس سال میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 11 ہزار خواتین زیادتی کا شکار، دفتر خارجہ کا کشمیری خواتین سے یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد(پی این آئی)دس سال میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 11 ہزار خواتین زیادتی کا شکار، دفتر خارجہ کا کشمیری خواتین سے یکجہتی کا اظہار،تنازعات کے دوران عورتوں پر جنسی تشدد کے عالمی دن پر پاکستان نے کشمیری خواتین سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ترجمان […]

پاکستان نے بین الاقوامی فلائیٹ آپریشن بحال کر دیا، ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ تمام مسافر اور چارٹرڈ فلائٹس کھول دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے بین الاقوامی فلائیٹ آپریشن بحال کر دیا، ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ تمام مسافر اور چارٹرڈ فلائٹس کھول دی گئیں۔ وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کردیا، سول ایوی ایشن نے پروازوں […]

کتنے دن گھر سے اور کتنے دفتر میں کام؟ سندھ سرکار نے سرکاری ملازمین کے لیے نئے ایس او پی جاری کر دیئے

کراچی(پی این آئی)کتنے دن گھر سے اور کتنے دفتر میں کام؟ سندھ سرکار نے سرکاری ملازمین کے لیے نئے ایس او پی جاری کر دیئے۔سندھ حکومت نے سرکاری دفاتر کے ملازمین کے لئے نئے ایس او پیز جاری کردیئے۔چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ کے […]

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: (پی این آئی)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا، سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس مسترد کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس […]

close