لاہور موٹروے کیس ! میری فیملی نے عمران خان کو تبدیلی کیلئے سپورٹ کیا اور اب ۔۔میں نے بہت بڑی قیمت چکائی ہے اور اپنی پوری زندگی اسے چکانا ہے، متاثرہ خاتون نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر خاتون صحافی فریحہ ادریس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ موٹر وے کیس کی متاثرہ خاتون نے ملزموں کو پہنچاننے کی تصدیق کردی ،خاتون نے وزیراعظم عمران خان سے دونوں مجرموں […]

’’گناہ کرتے وقت اللہ کا خوف نہ آیا ، پولیس کے ڈر نے اپنے بھولا دیئے ‘‘ لاہور موٹروے کیس ، ملزم عابد بچی کوگھر چھوڑ کر بھا گ گیا ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور موٹر وے کیس میں گرفتار ملزم عابد علی کی بیوی نے پولیس کو اپنا ابتدائی بیان ریکارڈ کروا دیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خاتون کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد عابد گھر آیا تھا کافی پریشان دکھائی دے […]

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، تفصیلات آ گئیں

لاہور(پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت دیگر شہروں، سبی، ہرنائی، مستونگ اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7ریکارڈ کی گئی ۔اس کا مرکز سبی سے تیس کلو میٹر […]

غیر قانونی شراب لائسنس کیس، نیب نے سابق ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اشرف گوندل کو گرفتار کر لیا

لاہور(پی این آئی)غیر قانونی شراب لائسنس کیس، نیب نے سابق ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اشرف گوندل کو گرفتار کر لیا، شراب کے غیر قانونی لائسنس کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایکسائز اشرف گوندل کو گرفتار کرلیا۔ خیال رہے کہ […]

برطانیہ ایک بار پھر کورونا وائرس کی زد میں آ گیا ،برمنگھم میں جمعرات سے مخصوص علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان

برمنگھم (خادم حسین شاہین)یورپی یونین کا سب سے برطانیہ ایک بار پھر کورونا وائرس کی زد میں آ گیا ہے،کورونا کی وجہ سےبرطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں جمعرات کے دن سے مخصوص علاقوں میں پھر سےلاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا […]

انٹی منی لانڈرنگ بل بھی قومی اسمبلی سے منظور۔۔ اپوزیشن کا واک آؤٹ۔۔ اپوزیشن کے ایک درجن کے قریب ارکان کا سپیکر ڈائس کا گھیراؤ

اسلام آباد(پی این آئی)انٹی منی لانڈرنگ بل بھی قومی اسمبلی سے منظور۔۔ اپوزیشن کا واک آؤٹ۔۔اپوزیشن کے ایک درجن کے قریب ارکان کا سپیکر ڈائس کا گھیراؤ ۔ارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ ایجنڈے کی […]

مسلح افواج اور اسکے کسی رکن کا تمسخر اڑانا جرم 2سال قید، 5لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں

اسلام آباد(پی این آئی )مسلح افواج یا اس کے کسی رکن کاتمسخر ڑانا جرم ہوگا،حکومتی رکن امجد علی خان نے مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860اور مجموعہ فوجداری 1898میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔بل کے ذریعے مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860 ( ایکٹ نمبر45بابت […]

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو مکمل سپورٹ کریں وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کو حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب انعام غنی کو سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو مکمل سپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعظم کی صدارت میں گزشتہ روز امن و امان کے حوالے سے ہونے والے اجلاس کی […]

پنجاب میں ایک بار پھر کرونا وائرس نے سر اٹھالیا ایک ہی ہسپتال کے 9ڈاکٹرز مہلک وباء کا شکار

اسلام آباد(پی این آئی ) پنجاب میں کرونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، 81کیسز رپورٹ ، ایک ہسپتال میں 9ڈاکٹرز کرونا وائرس کا شکار ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا وائرس کیسز سامنے آنے سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی […]

ایون فیلڈ ریفرنس، سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پی این آئی):ایون فیلڈ ریفرنس، سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی ، اسلام آباد کے سکول میں بڑی تعداد میں کرونا کیسز رپورٹ ، سکول کو مکمل سیل کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت کی جانب سے جاری ایس او پیز کے مطابق پاکستان بھرآج 15ستمبر کو تعلمی ادارے کھل گئے ہیں۔ تاہم اسلام آباد میں ایک تعلیمی ادارے میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آئیں جس کی بنا پر سکول کو […]

close