کراچی(پی این آئی)جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکل آیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق حلیم عادل شیخ کے ترجمان محمد علی بلوچ کا […]
اسلام آ باد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کیلئے یہ بات سبکی کا باعث بن گئی ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاج پر بلوچستان سے جس امیدوار عبد القادر سے سینٹ کا ٹکٹ واپس لیاتھا اسے اب پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے اعظم نذیر تارڑ اور پاکستان تحریک انصاف کے بیرسٹر علی ظفر ٹیکنوکریٹ کی نشست پر بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صوبہ پنجاب سے ٹیکنوکریٹکس کی نشستوں کے لیے صرف […]
راولپنڈی(پی این آئی ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمیں ضرورت نہیں ہم سب کے بچوں کے ماں باپ بن جائیں، عبایا لینے والے عبایا لیں، جینز پہننے والے جینز پہنیں، ہمیں کسی پر پابندی نہیں لگانی چاہئیے۔راولپنڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی)بنی گالہ میں وزیراعظم کے بھانجے زمین ہتھیارہے ہیں،شہری نے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ بدھ کو عمران خان کے پڑوسی عظمت اللہ نے شہراز عظیم کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کر دی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا، ایک سینیٹر اور ایک رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی نے پی پی میں شمولیت کرلی،کوہاٹ سے سینیٹر شمیم آفریدی اور رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی امجد آفریدی نے پی پی پی میں شمولیت کی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کے وکیل بیرسٹر وحیدالرحمان میاں ، جو برطانیہ میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما تصور کئے جاتے ہیں۔کہا ہے کہ ہتک عزت کے معنی کے حوالے سے لندن ہائی کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سینیٹ کیلئے پی ٹی آئی کے ایک سے زیادہ لوگوں نے ٹکٹ جمع کروائے ہیں، سینیٹ ٹکٹوں سے متعلق حتمی فیصلہ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ تک ہوگا، نجی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پاسپورٹ اپنی معیاد مکمل کرکے ختم ہوگیا تاہم نواز شریف کو خود کو خوش قسمت سمجھنا چاہئے کہ موجودہ وزیراعظم کے ساتھ چاہے کتنی ہی تلخی کیوں نہ ہو لیکن ان کا پاسپورٹ منسوخ یا ختم […]
لاہور، اسلام آباد(پی این آئی)خاتون اول کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان سینیٹ کے میدان میں آگئیں، الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی قیادت کو وزیراعظم نے سرپرائز دے دیا۔ اہلیہ خاتون اول بشری بی بی […]
کراچی(پی این آئی )سابق وزیر اعلی سندھ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق لیاقت جتوئی کے فیصلے کے بعد خیرپور ناتھن شاہ میں پی ٹی آئی قیادت نے بھی مستعفی ہونے کا عندیہ دیاہے ۔ذرائع کے مطابق لیاقت […]