ایک سال میں قومی اسمبلی کا ایک ممبر قوم کو کتنے میں پڑا؟ رپورٹ آ گئی

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے 16 ویں قومی اسمبلی کی سالانہ جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ پلڈاٹ رپورٹ کے مطابق ایک سال میں بحث کم اور تیز ترین قانون سازی ہوئی لیکن قانون سازی میں تیز رفتاری کے باعث […]

وفاقی کابینہ میں شامل نئے اراکین نے حلف اٹھالیا

  وفاقی کابینہ میں نئے وزراء کو شامل کرلیا گیا، اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے اراکین سے حلف لیا۔ تقریب میں حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، […]

اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس، رہنما گیٹ پھلانگ کر ہوٹل میں داخل

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس روکنے کے لیے انتظامیہ نے ہوٹل کو بند کردیا جس کے بعد کچھ رہنما گیٹ پھلانگ کر ہوٹل میں داخل ہوئے۔ جیونیوز کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ہونا تھی مگر انتظامیہ […]

تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی مراعات کے اعلان کی تیاری

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری 10 مارچ کو تنخواہ دار اور محدود آمدنی کے طبقات کے لیے بڑی مراعات کا اعلان کریں گے۔ صدر نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں حکومت کی طرف سے […]

عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستان سے بات کریں، امریکی کانگریس کے 2 ارکان کا وزیر خارجہ کو خط

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی ارکان کانگریس جو ولسن اور آگست پلگر نے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کو خط لکھ کر زور دیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے […]

ٹرمپ نے امریکی شہریت کی قیمت مقرر کر دی، کتنے ملین ڈالر؟

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی شہریت لینے کے خواہشمند افراد کے لیے گولڈ کارڈ متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی تارکین وطن کو امریکا سے نکالنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب مالدار غیر ملکی شہریوں کو امریکا میں کاروبار کرنے […]

بجلی کے بلوں میں صارفین سے 21 ارب روپے زائد وصولی کا انکشاف، زمہ داران کے خلاف کوئی ایکشن نہیں

اسلام آباد: بجلی بلوں میں 21 ارب روپے کی اووربلنگ میں ملوث افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی صدارت میں ہوا، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر […]

جہاں ملٹری وہاں ملٹری کورٹس

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے کی۔ دورانِ سماعت جسٹس مسرت ہلالی نے وکیل سے سوال کیا کہ 1962ء کے آئین کے وقت […]

9 مئی کے واقعات، پی ٹی آئی کے سینئر ترین 2 رہنماؤں کے نام غائب

اسلام آباد :(انصار عباسی)… 9؍ مئی 2023ء کو مبینہ طور پر تشدد کیلئے اکسانے کے معاملے پر نگران حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی کابینہ کمیٹی کی رپورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی اور ڈپٹی چیئرمین شاہ […]

آئی ایم ایف وفد کا اہم مطالبہ سامنے آ گیا

  پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد نے موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے ترقیاتی منصوبوں کو جیو ٹیگ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے تکنیکی وفد کی صوبہ سندھ اور خیبر پختونخواہ […]

وزیر خزانہ نے تنخواہ دار طبقے کو اچھی خبر سنا دی

لاہور:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ہے معاشی استحکام آ چکا ہے‘ معیشت ترقی کی جانب گامزن‘ اسٹاک مارکیٹ اچھے مقام پر کھڑی ہے‘معاشی اشاریے درست ‘ کرنسی میں استحکام ہے‘ روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں بھی بتدریج اضافہ ہو […]

close