قومی اسمبلی کی جانب سے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ نے ترامیم کے ساتھ […]

پاک بھارت آمنے سامنے

پاک بھارت آمنے سامنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد () چین کے شہر بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے مشیروں کے اجلاس میں بھارت اور پاکستان آمنے سامنے آ گئے۔ اجلاس میں بھارت کے اجیت ڈوول کو پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل […]

کوشش ناکام، صدر ٹرمپ بچ گئے

کوشش ناکام، صدر ٹرمپ بچ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایوان میں مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران جنگ میں امریکا کو دھکیلنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایوان میں مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔صدرٹرمپ […]

سیکیورٹی فورسز کارروائی ، 11 خارجی ہلاک، میجر اورلانس نائیک شہید

  جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 11 خارجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر معیز عباس شاہ اور لانس […]

9 مئی: عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں ، فیصلہ آ گیا

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا […]

ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے ،پاکستان کیجانب سے شدید مذمت

  پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جو اسرائیل کے حملوں کے سلسلے کے بعد کیے گئے۔ ان حملوں پر پاکستان کو خطے میں کشیدگی کے مزید بڑھنے پر گہری تشویش ہے۔پاکستان […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا واشنگٹن میں تھنک ٹینکس و میڈیا سے اہم مکالمہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں معروف امریکی تھنک ٹینکس، تجزیہ کاروں، پالیسی ماہرین اور بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر انہوں نے خطے میں امن، استحکام اور انسداد دہشت گردی سے متعلق […]

پاکستان کا سفارتی سطح پر ایران کی مکمل حمایت کا اعلان

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سفارتی سطح پر ایران کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا تھا کہ سکھوں کے مذہبی پیشوا گرو ارجن دیو کے یوم پیدائش […]

خوفناک حادثہ بڑا جانی نقصان ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد میں تیز رفتار ڈمپر کار پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈرگ روڈ کے قریب پیش آیا جہاں ایک خاتون اور ایک بچی موقع پر ہی جاں بحق […]

ملازمت کے خواہشمند نوجوان کے لیے بڑی خوشخبری

(نیوز ڈیسک)محکمہ جیل خانہ جات میں بھرتی کیلئے عمر کی حد بڑھا دی گئی پنجاب جیل خانہ جات میں ڈپٹی اور اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ کی بھرتی کی جارہی ہے ، ڈپٹی سپرٹینڈنٹ اور اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ کی بھرتی کیلئے پبلک سروس کمیشن نے اشتہار دیا تھا،ڈپٹی سپرٹینڈنٹ […]

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تقریب کے دوران تقریر کرتے ہوئے، طبیعت سخت ناساز

مریم نواز کی تقریب کے دوران طبیعت ناساز، تقریر مکمل نہ کر سکیں لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ‘کلینک آن ویلز’ کی تقریب کے دوران طبیعت مزید ناساز ہوئی اور انہیں تقریر ادھوری چھوڑ کر جانا پڑا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ […]

close